
مجلس وحدت مسلمین صوبائی و ڈویژن رہنمائوں کا اہم اجلاس
کراچی سے ریمدان بارڈر نکالے جانے والے کاروان کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی،زائرین کے قافلوں کی قیادت علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کریں گے
منگل 5 اگست 2025 22:15
(جاری ہے)
عزاداری و عزاداران کے خلاف منعظم سازشیں کی جارہی ہیں جس کی پر روز مذمت کرتے ہیں۔ وفاقی حکومت کی جانب سے ملک کے بیشتر صوبوں بلخصوص پنجاب میں مجالس و جلوس عزا پر بجا پابندیاں عائد کر دی گئیں عزاداران کے خلاف جھوٹے مقدمات قائم کر کے فوتھ شیڈول میں ڈالا جانا حکومت کا یزیدی طرز عمل ہے۔
انہوں نے کہا کراچی چیئرمین ایم ڈبلیو ایم علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی قیادت میں امام بارگاہ شہدائے کربلا انچولی سے ریمدان بارڈرز تک پر امن کاروان حیسنی میں کسی بھی قسم کی رکاوٹ کو برداشت نہیں کیا جائے گا زیارات پر جانا ہمارا قانونی و آئینی حق ہے اس سے ایک انچ بھی ہیچھے نہیں ہٹیں گے۔انہوں نے کہا کراچی سے ریمدان بارڈر زمینی راستوں سے جانے کیلئے قافلوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے کل شام 4 بجے مرکزی چیئرمین ایم ڈبلیو ایم علامہ راجہ ناصر عباس جعفری رہنماوں اور قافلہ سالاروں کی ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے اور اگلے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔اجلاس میں علامہ مختار امامی، مولانا حیات عباس نجفی، مولانا ملک عباس، علامہ علی انور جعفری، علامہ۔مبشر حسن، رضی حیدر رضوی،زین رضا، ناصر الحیسنی سمیت دیگر رہنما موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مزدورکی کم ازکم تنخواہ کا نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے پرسیکرٹری لیبرسے جواب طلب
-
پی ٹی آئی کو جھٹکا، ساجد قریشی کی ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی میں شمولیت
-
گورنر خیبرپختونخوا سے چیئرمین رویت ہلال کمیٹی و خطیب بادشاہی مسجد لاہور مولانا عبدالخبیر آزاد کی ملاقات
-
سندھ حکومت، وزیر اعلی سندھ کی قیادت میں کراچی سرکلر ریلوے کی تکمیل کیلئے پرعزم ہے، شرجیل انعام میمن
-
وزیر صحت پنجاب نے علامہ اقبال میڈیکل کالج میں کیئر کنیکٹ پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا
-
خاتون کے شوہر کے مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاکت سے متعلق درخواست نمٹادی گئی
-
ہسپتالوں میں مریضوں کیلئے آسانیاں پیدا کرنے کیلئے کوشاں ہیں‘خواجہ سلمان رفیق
-
ٹرین میں مسافروں سے پیسے اکٹھے کرنے والا جعلی ریلوے ملازم گرفتار
-
گردشی قرضے میں کمی ، حکومت بجلی کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کرے ‘ جاوید قصوری
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کی کرک میں ایف سی کی گاڑی پر دہشتگردوں کی فائرنگ کے واقعہ کی مذمت
-
وفاقی حکومت کابجلی کے بلوں کی مد میں ڈیجیٹل مردم شماری کرنے کا فیصلہ
-
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی کرک کے علاقہ گرگری میں ایف سی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کی مذمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.