لبنانی حکومت کا فوج کو غیرسرکاری اسلحے کو تحویل میں لینے کا حکم

بدھ 6 اگست 2025 18:11

بیروت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 اگست2025ء)لبنان کی حکومت نے غیرسرکاری اسلحے کو سرکاری تحویل میں لینے کا پلان کرلیا۔لبنانی حکومت نے فوج کو رواں سال کے آخر تک تمام ہتھیار قبضے میں لینے کا حکم دے دیا،پلان کا مقصد ممکنہ طور پرحزب اللہ کو غیر مسلح کرنا ہے۔

(جاری ہے)

حزب اللہ کی جانب سے متعدد بار غیرمسلح نہ ہونیکا اعلان سامنے آچکا ہے،اسرائیل نے جنوبی لبنان سے انخلا کیلئیحزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کی شرط رکھی تھی۔

متعلقہ عنوان :