
ژ*ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فارمیٹ متنازع، انگلینڈ بھی مخالفین میں شامل ہوگیا
جمعرات 7 اگست 2025 23:36
(جاری ہے)
رچرڈ تھامپسن کا مزید کہنا تھا کہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں بہتری کی گنجائش موجود ہے، اور اگر فارمیٹ میں مناسب تبدیلیاں کی جائیں تو ممکن ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ کو دو درجوں میں تقسیم کرنے کی ضرورت نہ پڑے۔
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ اصل مسئلہ کرکٹ کے شیڈول کا ہے، جس میں وائٹ بال اور ریڈ بال سیریز کا توازن برقرار رکھنا ضروری ہے۔ادھر کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹیو ٹوڈ گرین برگ نے دو درجاتی نظام کی مشروط حمایت کا عندیہ دیا ہے۔ ان کے مطابق فی الحال اصل چیلنج یہ ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ میں مختلف ٹیموں کا کردار کیا ہے اور وہ کس حد تک اس فارمیٹ میں اپنا اثر ڈال رہی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ویسٹ انڈیز، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ اور پاکستان جیسے ممالک کا مضبوط ہونا عالمی کرکٹ کے لیے ناگزیر ہے۔ٹوڈ گرین برگ نے مزید وضاحت کی کہ اگر دو درجاتی نظام ان ٹیموں کو بہتر بنانے میں مدد دیتا ہے تو وہ اس کی حمایت کریں گے، لیکن اگر یہ مقصد حاصل نہ ہو تو وہ اس فارمیٹ کی تائید نہیں کریں گے۔ انہوں نے بتایا کہ اس وقت آئی سی سی کے مکمل رکن ممالک اس معاملے پر منقسم ہیں، اور کئی ممالک کو یہ خدشہ لاحق ہے کہ اگر وہ ڈویژن ٹو میں چلے گئے تو آئی سی سی کی آمدنی میں سے ان کا حصہ متاثر ہو سکتا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
اگر ٹی ٹونٹی ٹیم میں بابر اعظم کی جگہ نہیں بنتی تو سلمان علی آغا کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: راشد لطیف
-
فیفا کی عالمی رینکنگ میں پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کی تین درجے ترقی
-
ارشد ندیم کو اولمپک مقابلوں میں تاریخ رقم کیے ایک سال مکمل
-
پاکستان شاہینز کرکٹ ٹیم لاہور سے ڈارون روانہ ہوگئی
-
وزیراعظم نے پرو ہاکی لیگ کے معاملے پر خصوصی کمیٹی قائم کردی
-
حیدر علی کی گرفتاری پر مانچسٹر پولیس کا ردعمل سامنے آگیا
-
پاکستانی ایتھلیٹ دانش الہیٰ نے بوسٹن میراتھن میں گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا
-
بابر اعظم ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز میں ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑنے کے قریب
-
وکٹوریہ ایمبوکو نے پہلی مرتبہ نیشنل بینک اوپن ٹینس کا ویمنز سنگلز ٹائٹل جیت لیا
-
ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے درمیان سیریز کا افتتاحی میچ بارش سے متاثر ہونے کا امکان
-
یوم آزادی پر ایبٹ آباد، مانسہرہ اور ہری پور کے تعلیمی اداروں کو باسکٹ بال میں خصوصی بچوں سے مقابلہ کی دعوت
-
پاکستان شاہینز کی ٹیم ٹاپ اینڈ ٹی 20 سیریز میں شرکت کیلئے ہفتہ کو ڈارون، آسٹریلیا روانہ ہو گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.