
امریکی عدالت نے پیدائش کی بنیاد پر شہریت پر پابندی سے متعلق ٹرمپ کا حکم روک دیا
جمعہ 8 اگست 2025 18:58
(جاری ہے)
ٹرمپ نے 20 جنوری کو عہدہ سنبھالنے کے پہلے ہی دن ایک ایگزیکٹو آرڈر جاری کیا تھا، جس میں سرکاری اداروں کو ہدایت دی گئی کہ ایسے بچوں کو امریکی شہریت نہ دی جائے جو امریکہ میں پیدا ہوئے ہوں مگر جن کے والدین میں سے کم از کم ایک کے پاس امریکی شہریت یا قانونی طور پر مستقل رہائش نہ ہو۔
اس حکم کو فورا ہی 22 ڈیموکریٹ اکثریتی ریاستوں کے اٹارنی جنرلز اور مہاجرین کے حقوق کے محافظوں نے عدالت میں چیلنج کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ حکم امریکی آئین کی چودھویں ترمیم کی شہریت کی شق کی خلاف ورزی کرتا ہے، جس کی ہمیشہ یہ تشریح کی گئی ہے کہ امریکہ میں پیدا ہونے والا ہر شخص امریکی شہری ہے۔رواں سال27 جون کو قدامت پسند اکثریت والی امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کے حق میں فیصلہ دیتے ہوئے ججوں کی ملک گیر سطح پر پالیسیوں کو روکنے کی طاقت محدود کر دی تھی۔ ساتھ ہی نچلی عدالتوں کو حکم دیا تھا کہ وہ ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف دیے گئے اپنے وسیع دائرہ کار والے احکامات پر نظرِ ثانی کریں۔تاہم اس فیصلے میں کچھ استثنائی صورتیں بھی رکھی گئی تھیں، جن کے تحت وفاقی جج ٹرمپ کے شہریت سے متعلق حکم کو موثر ہونے سے روکنے کے فیصلے جاری کر سکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
کینیڈا کے شہر سرے میں ’خالصتان ایمبیسی‘ قائم کر دی گئی
-
برطانیہ میں قتل کیے گئے سعودی طالبعلم کی نمازِ جنازہ مسجد الحرام میں ادا
-
آذربائیجان اور آرمینیا نے امریکی صدر ٹرمپ کو نوبل امن انعام دینے کا مطالبہ کر دیا
-
نیویارک ٹائمز اسکوائر میں فائرنگ
-
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں تیز رفتار جنگلاتی آگ، آبادیوں کو انخلا کا حکم
-
غزہ پر قبضہ نہیں حماس سے آزاد کرانے جارہے ہیں، اسرائیلی وزیراعظم
-
فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے، امریکا
-
ٹرمپ نے آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان امن معاہدہ کرادیا
-
روسی صدر سے ملاقات 15 اگست کو الاسکا میں ہوگی، ٹرمپ
-
راہول گاندھی نے نریندر مودی کی انتخابی جیت پر سوال اٹھا دیا
-
جنگی جنون میں مبتلا مودی سرکار کی مزید ہتھیار خریدنے کی تیاریاں
-
صرف 1 دن میں غیر ملکی سرمایہ کاروں نے بھارت سے 50 ارب ڈالرز نکال لیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.