پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کتاب سے محبت کا عالمی دن 9 اگست کو منایا گیا

ہفتہ 9 اگست 2025 13:12

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اگست2025ء)پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کتاب سے محبت کا عالمی دن 9اگست بروزہفتہ کو منایا گیا،اس سلسلہ میں فیصل آباد سمیت ملک بھر میں واکس اور سمینارز منعقد ہوئے،جس میں مقررین کتابوں کی اہمیت سے متعلق آگاہی فراہم کی گئی ۔

(جاری ہے)

ماہرین کا کہنا ہے کہ کتابیں ہمیں تہذیب و تمدن سے آشنا کرتی ہیں اورہمارے دماغ کو بے پناہ وسعت دیتی ہیں،جس کی بدولت ہم اپنی زندگی کو بہترطریقے سے بسر کرسکتے ہیں۔