
بھارت نے امریکا سے اسلحہ خریدنے کا منصوبہ روک دیا
ہفتہ 9 اگست 2025 14:48
(جاری ہے)
بھارتی حکام کا کہنا تھا کہ ٹیرف معاملے پر واشنگٹن سے بات چیت میں مصروف تھے، گمان تھا کہ ٹیرف مذاکرات پر سمت واضح ہونے کے بعد امریکا کے ساتھ دفاعی معاہدے پر آگے بڑھا جاسکتا تھا جس پر بات چیت جاری تھی۔
بھارتی کے تین ارب ساٹھ کروڑ ڈالر کے مجوزہ دفاعی معاہدے میں بھارتی بحریہ کے لیے چھ پی 81 جاسوس طیارے اور سپورٹ سسٹم کی خریداری بھی شامل تھی۔بھارتی حکومت کا کہنا تھا کہ امریکا اور یورپی اتحادی اپنے مفاد کی خاطر روس سے تجارت کر رہے ہیں جبکہ نشانہ بھارت کو بنایا جارہا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آرمینیا آذربائیجان امن معاہدے کے تحت امریکہ کا ٹرمپ راہداری بنانے کا منصوبہ، ایران نے مخالفت کردی
-
کینیڈا کے شہر سرے میں ’خالصتان ایمبیسی‘ قائم کر دی گئی
-
برطانیہ میں قتل کیے گئے سعودی طالبعلم کی نمازِ جنازہ مسجد الحرام میں ادا
-
آذربائیجان اور آرمینیا نے امریکی صدر ٹرمپ کو نوبل امن انعام دینے کا مطالبہ کر دیا
-
نیویارک ٹائمز اسکوائر میں فائرنگ
-
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں تیز رفتار جنگلاتی آگ، آبادیوں کو انخلا کا حکم
-
غزہ پر قبضہ نہیں حماس سے آزاد کرانے جارہے ہیں، اسرائیلی وزیراعظم
-
فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے، امریکا
-
ٹرمپ نے آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان امن معاہدہ کرادیا
-
روسی صدر سے ملاقات 15 اگست کو الاسکا میں ہوگی، ٹرمپ
-
راہول گاندھی نے نریندر مودی کی انتخابی جیت پر سوال اٹھا دیا
-
جنگی جنون میں مبتلا مودی سرکار کی مزید ہتھیار خریدنے کی تیاریاں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.