
آر ایس ایس سابق ترجمان نے بی جے پی رہنمائوں کا دہشت گردی میں ملوث ہونے کا انکشاف کردیا
آر ایس ایس مسلمانوں کو پھنسانے کے لیے بھارت میں دہشت گرد حملوں کی ہدایات جاری کرتی ہے، یشونت شندے
ہفتہ 9 اگست 2025 15:26
(جاری ہے)
ان کے مطابق آر ایس ایس کا نیٹ ورک اورنگ آباد کی ایک مسجد کو نشانہ بنانے کے لیے بم بنانے کی تیاری کررہا تھا۔
انہوں نے راکیش دھاوڑے اور روی دیو (عرف مِتھن چکرورتی)جیسے آر ایس ایس کارکنوں کو بم سازی کی تربیت میں ملوث بتایا۔ شندے کے بیان کے مطابق راکیش دھاوڑے روزانہ نئے افراد کو بم سازی کی تربیت کے لیے لاتا تھا، جبکہ روی دیو اس عمل میں پیش پیش تھا۔حیرت انگیز بات یہ ہے کہ شندے کے تمام ملزمان کے نام واضح طور پر بتانے کے باوجود بھارتی عدالتی نظام خاموش تماشائی بنا ہوا ہے۔ ان انکشافات نے ہندو انتہا پسندوں کے دہشت گرد چہرے کو بے نقاب کر دیا ہے۔شندے کے مطابق مودی سرکار اور آر ایس ایس ہندوتوا نظریے کے تحت ریاستی دہشت گردی کی سرپرست بن چکی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ آر ایس ایس کے تربیت یافتہ دہشت گرد مسلمانوں پر جھوٹے الزامات لگا کر خود دہشت گردی میں ملوث ہوتے ہیں۔ ان کے مطابق، مودی حکومت انتہا پسند ہندو نیٹ ورک کے جرائم پر پردہ ڈال کر دہشت گردی کو تحفظ فراہم کر رہی ہے۔یہ انکشافات بھارت میں انتہا پسندی اور منظم دہشت گردی کے خلاف ایک اہم دستاویز کی حیثیت رکھتے ہیں، جو حکومتی اداروں کی مبینہ ملی بھگت کو بے نقاب کرتے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
حماس نے اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کیلئے رضامندی ظاہر کر دی
-
ٹرمپ کی پالیسیز سے امریکا سائنس میں عالمی برتری کھو سکتا ہے، نوبل حکام کا انتباہ
-
معاہدہ نہ ہوا تو ایسی قیامت برپا ہو گی جو دنیا نے کبھی نہیں دیکھی ہو گی
-
جوہری ہتھیار بنانے کا کوئی ارادہ نہیں، ایران
-
ایلون مسک کی دولت 500 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی
-
شام کو ٹکڑوں میں تقسیم کرنے کی اجازت نہیں دیں گے،ترک صدر
-
امریکا میں شٹ ڈائون سے ہلچل، ناسا کے 15 ہزارملازم فارغ
-
’’ہم راہول گاندھی کے سینے میں گولی ماریں گے‘‘ بی جے پی ترجمان کی لائیو ٹی وی شو کے دوران دھمکی
-
میگھن مارکل کے والد فلپائن میں زلزلے کے دوران عمارت میں پھنس گئے
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
-
امریکی شٹ ڈاؤن کے باعث ناسا بند
-
قطر پر کیا جانے والا حملہ امریکا پر حملہ تصور ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.