لاہور سے ملتان جانے والی موسی پاک ٹرین رائیونڈ اسٹیشن پر حادثے کا شکار‘ چار افراد زخمی
پیر 11 اگست 2025 21:38
(جاری ہے)
ریلوے ذرائع کیمطابق ٹرین حادثہ ڈرائیور کی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا،ٹرین کی دوبوگیاں پٹری سے اُتر گئیں،حادثہ کے نتیجے میں معمولی زخمی ہونے والے 4 افراد ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ٹرین کے انجن کو کرین کے ذریعہ نکالنے اور سروس ٹریک کی بحالی کا کام جاری ہے،ریلوے انتظامیہ نے بوگیاں نئے انجن کے ساتھ لگا کر ملتان کے لیے روانہ کردیں۔
مزید اہم خبریں
-
آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی، شہباز شریف
-
ماہ رنگ بلوچ کی سزا انصاف کا کھلا مذاق، یو این انسانی حقوق ماہرین
-
فرانسیسی فٹبالر امباپے پر نسل پرستانہ حملوں کی کڑی مذمت
-
کینسر سے دنیا میں روزانہ 26000 ہلاکتیں، ڈبلیو ایچ او رپورٹ
-
ایران جنگ: آبنائے ہرمز میں تازہ کشیدگی سے عالمی منڈیوں میں تشویش
-
لبنان: فریقین کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری، یونیفیل
-
اسرائیل فلسطینی ڈاکٹر حسام ابو صفیہ کو رہا کرے، یو این کمیشن
-
وینزویلا زلزلہ: تقریباً 6500 افراد کو ملبےسے زندہ نکالا گیا، فلیچر
-
انسانی جسموں کو جنگ کا میدان نہیں بننا چاہیے، پامیلا پیٹن
-
پنجاب لینڈ ریکارڈ مینجمنٹ اتھارٹی نے اپنی خدمات کی نئے مالی سال2026-27 کیلئے فیسوں میں اضافہ کر دیا
-
بحریہ ٹاؤن کیس، غیرقانونی طریقہ سے بیرون ملک پیسہ بھیجنے کے الزام میں 3 ملزمان کو سزا سنا دی گئی
-
پنجاب حکومت کی آنے والے دنوں میں شدید گرمی، بارشوں کی لہر اور اربن فلڈنگ کے دوران کنٹرولڈ ٹورازم یقینی بنانے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.