آذربائیجان میں عربی زبان کے کورس کا آغاز

منگل 12 اگست 2025 08:20

باکو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اگست2025ء) آذربائیجان میں عربی زبان کے کورس کا آغاز کردیا گیا ۔ اردو نیوز کے مطابق "دا ورلڈ اسمبلی آف مسلم یوتھ"نے سعودی عرب کی طرف سے عربی زبان کی عالمی سطح پر ترویج اور اقوام کے درمیان عربی زبان کو بطور پُل استعمال میں لانے کے حوالے سے سعودی عرب کی کوششوں کی تعریف کی ہے۔

(جاری ہے)

یہ بات ثقافتی اور تعلیمی پروگرام ’عریبک لینگوئج منتھ‘ کے افتتاح کے موقع پر کی گئی جس کے لیے عربی زبان کے لیے کنگ سلمان اکیڈمی نے آذربائیجان میں ایک تقریب کا انعقاد کیا۔

یہ پروگرام اس ماہ کے آخر تک جاری رہے گا۔’دا ورلڈ اسمبلی آف مسلم یوتھ‘ نے سعودی عرب کی طرف سے عربی زبان کی عالمی سطح پر ترویج اور اقوام کے درمیان عربی زبان کو بطور پُل استعمال میں لانے کے حوالے سے سعودی عرب کی کوششوں کی تعریف کی ہے۔یہ بات ثقافتی اور تعلیمی پروگرام ’عریبک لینگوئج منتھ‘ کے افتتاح کے موقع پر کی گئی جس کے لیے عربی زبان کے لیے کنگ سلمان اکیڈمی نے آذربائیجان میں ایک تقریب کا انعقاد کیا۔ یہ پروگرام اس ماہ کے آخر تک جاری رہے گا۔

متعلقہ عنوان :