
پنجاب حکومت نے 20 افسران کے تقررو تبادلے کے احکامات جاری کر دئیے
عبدالرئوف ڈائریکٹر پی اینڈ ڈی بورڈ سے تبدیل ،صائمہ صادق کو تعیناتی دیدی گئی
بدھ 13 اگست 2025 17:09
(جاری ہے)
نوٹیفکیشن عبدالرئوف کو ڈائریکٹر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ سے تبدیل کرکے او ایس ڈی ،صائمہ صادق کو ڈائریکٹر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ، انیق انورکوڈپٹی سیکرٹری ویلفیئرمحکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی ،ڈپٹی سیکرٹری ویمن ڈویلپمنٹ عائشہ خان کوڈپٹی سیکرٹری محکمہ داخلہ ،، ڈپٹی سیکرٹری صحت و بہبود آبادی شرجیل شاہد کو ڈپٹی سیکرٹری ایڈمن محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی ،ڈائریکٹر جنرل پارکس اینڈ ہارٹیکلچر ڈی جی خان جہانگیر احمد کو اوایس ڈی ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ڈی جی جی خان قدسیہ نازکو ڈائریکٹر جنرل پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی ڈی جی خان ،ڈپٹی سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن عابدہ فرید کو ڈپٹی سیکرٹری محکمہ سکولزایجوکیشن ،ڈپٹی سیکرٹری محکمہ زراعت عابد شوکت کو ڈائریکٹر ایڈمن محکمہ سپورٹس و امور نوجوانان ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر لودھراں محمد اسد علی کو ڈائریکٹرایڈمن پارکس اینڈ ہارٹیکلچر ملتان ،ڈپٹی سیکرٹری سیاحت،آرکیالوجی و میوزیم احمد فراز کی خدمات چیئرمین پنجاب ریو نیو اتھارٹی کے سپرد، تقرری کی منتظر مس سندس حارث کو ڈپٹی سیکرٹری محکمہ پی ایم آر یو ، آئی اینڈ سی ایس اینڈ جی اے ڈی،ایڈیشنل سیکرٹری ایس اینڈ جی اے ڈی جنوبی پنجاب علی عاطف کوایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے ،ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ملتان ظہور حسین کو ایڈیشنل سیکرٹری ایس اینڈ جی اے ڈی جنوبی پنجاب ، ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ خوراک ڈی جی خان سیف الرحمان کو ڈائریکٹر لوگل گورنمنٹ ملتان ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ملتان قیصر جاوید کو ڈائریکٹر فیصل آباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی ، تقرری کی منتظر مس زینب جہانداد کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈکوارٹرز فیصل آباد ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل ) جھنگ خرم شہزاد کی خدمات سیکرٹری ہائوسنگ ،ڈپٹی سیکرٹری (ایڈمن) محکمہ ٹرانسپورٹ عامر محمود کو اے ڈی سی جی جھنگ جبکہ پنجاب ریو نیو اتھارٹی میں خدمات سر انجام دینے وال محمد عرفان کو ڈپٹی سیکرٹری (ایڈمن )محکمہ ٹرانسپورٹ تعینات کر دیا گیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزارت آئی ٹی کے ماتحت ادارے میں اربوں روپے کے ہیرپھیر کا انکشاف
-
میں نے 26ویں ترمیم والے دن کہا تھا کہ 27ویں ترمیم بھی آئے گی
-
چینی وزیر خارجہ اہم ترین دورہ پر پاکستان پہنچ گئے
-
پاکستان نے بھارتی ایئرلائنز کیلئے اپنی فضائی حدود کی بندش میں ایک ماہ کی توسیع کردی
-
پاکستان کی ترقی اور کامیابی کا تسلسل جو نظر آرہا ہے وہ آرمی چیف کی وجہ سے ہے
-
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی بستیوں کی تعمیر کے نئے منصوبے کی شدید مذمت کرتے ہیں، جرمنی
-
ملک کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 500 روپے کمی ہوگئی
-
انسان دوستی کے عالمی دن پر امدادی کارکنوں کے تحفظ پر زور
-
جیل میں بند فلسطینی رہنماء کے ساتھ بدسلوکی کی مذمت
-
امدادی کارروائیوں میں ہلاک ہونے والوں کی یاد میں یو این تقریب
-
یو این چیف کا یوکرین جنگ کے خاتمے کی امریکی کوششوں کا خیرمقدم
-
جنگوں میں جنسی استحصال بڑھتا جا رہا ہے، سلامتی کونسل میں بازگشت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.