
ملک کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 500 روپے کمی ہوگئی
آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 1400 روپے جبکہ گزشتہ روز 1100 روپے کمی ہوئی، 24 قیراط سونے کی قیمت کم ہوکر 3 لاکھ 55 ہزار 200 روپے کی سطح پر آگئی ہے
ثنااللہ ناگرہ
بدھ 20 اگست 2025
19:49

(جاری ہے)
دس گرام سونے کی نئی قیمت 3 لاکھ 4 ہزار 526 روپے کی سطح پر آ گئی ہے۔
یاد رہے عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 14 ڈالر کی کمی کے بعد 3 ہزار 325 ڈالر فی اونس ہو گیا ہے۔ دوسری جانب پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بدھ کو انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 01 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 281 روپے 95 پیسے ہو گئی ہے۔ انٹربینک مارکیٹ میں سعودی ریال کی قدر 75 روپے 13 پیسے جبکہ بحرینی دینار کی قدر 747 روپے 86 پیسے رہی۔اسی طرح عمانی ریال کی انٹربینک مارکیٹ میں قدر 732 روپے 31 پیسے رہی، کویتی دینار کی قدر 922 روپے 34 پیسے اور قطری ریال کی قدر 77 روپے 35 پیسے ریکارڈ کی گئی۔ اسی طرح اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 284 روپے اور قیمت فروخت 284 روپے 50 پیسے ریکارڈ کی گئی۔مزید اہم خبریں
-
ملک میں شوگر، نزلہ، کھانسی، اینٹی بائیوٹک و دیگر عام استعمال کی ادویات پھر سے مہنگی
-
حکومت کے تجارتی ڈیٹا میں 11 ارب ڈالر کے فرق کا انکشاف
-
بھارت میں کھانسی کا شربت پینے سے کئی بچے ہلاک
-
پسنی بندرگاہ کمرشل ہوگی، سکیورٹی کسی کے حوالے نہیں کی جائے گی، سکیورٹی ذرائع
-
قیدیوں کے تبادلے پر اسرائیل-حماس مذاکرات پیر کو متوقع
-
افریقی تہذیب کی تباہی
-
بھارت میں کم سنی کی شادیوں میں نمایاں کمی، رپورٹ
-
جرمنی کا انفراسٹرکچر بحران، آٹو بان منصوبے اور خدشات
-
پاکستان میں تعلیم: بنیادی حق سے زیادہ ایک مہنگی مراعت
-
بھارت میں سیلیبریٹیز اپنے'پرسنالٹی رائٹس‘ کو محفوظ کیوں کروا رہے ہیں؟
-
ایران پر اقوام متحدہ کی پابندیاں دوبارہ نافذ ہونے سے کیا ہو گا؟
-
بلوچستان میں مقامی قبائل کی فتنۃ الہندوستان کے دہشتگردوں سے جھڑپ، 4 دہشتگرد ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.