شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی میں ’’ٹیکنو اسکلز‘‘ کے تحت سائنسی، تعلیمی اور تکنیکی نمائش

بدھ 13 اگست 2025 21:50

سکھر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اگست2025ء) شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی اینڈ اسکل ڈویلپمنٹ خیرپور میرس میں ’’ٹیکنو اسکلز‘‘ کے تحت سائنسی، تعلیمی اور تکنیکی نمائش کا انعقاد کیا گیا ۔

(جاری ہے)

بدھ کو کمشنر سکھر ڈویژن عابد سلیم قریشی نے خیرپور میں شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی اینڈ اسکل ڈیولپمینٹ میں ٹیکنو اسکلز کے تحت سائنسی