بلوکی گائوں کے قریب نہر سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

جمعرات 14 اگست 2025 00:25

پھولنگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اگست2025ء)بلوکی گائوں کے قریب نہر سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جس کی تاحال شناخت نہ ہوسکی ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق عمر تقریباً 45سال کے قریب ہے۔ ریسکیو ٹیم نے لاش نہر سے نکال کر مقامی پولیس کے حوالے کردی۔

متعلقہ عنوان :