
صدرِ مملکت کا ملک کے مختلف علاقوں میں حالیہ بارشوں اور سیلاب سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار
جمعہ 15 اگست 2025 13:33

(جاری ہے)
ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان میں صدر مملکت نے جاں بحق افراد کے بلندی درجات کے لئے دعا اور لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔صدر مملکت نے ہدایت کی کہ متعلقہ ادارے امدادی سرگرمیوں کو تیز کریں، متاثرہ افراد کی مدد اور بحالی کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں۔صدرِ مملکت نےزخمی افراد کو فوری اور معیاری طبی سہولتیں فراہم کرنے کی بھی ہدایت کی۔\932

متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جرمنی میں مہنگائی کی شرح سال کی بلند ترین سطح 2.4 فیصد پر
-
ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا اعلان
-
پاکستان میں کوئی اسرائیل کو تسلیم کرنے کا نہ سوچے
-
دبئی کے ہیمانی گروپ کا پنجاب میں 20 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ
-
شہبازشریف کا ٹرمپ کے غزہ منصوبہ کی تائید کا بیان کسی صورت قبول نہیں
-
پانی اور ہوا کسی ایک صوبے کی نہیں بلکہ پورے پاکستان کی ملکیت ہے
-
ہر امن معاہدہ توڑنے کی تاریخ دیکھتے ہوئے اسرائیل پر کیوں اعتماد کیا جا رہا ہے؟
-
دو روز میں سونا مزید 9 ہزار78 روپے مہنگا، نئی قیمت 4 لاکھ 6 ہزار روپے سے تجاوز کرگئی
-
پنجاب کے وسائل، خزانے اور پانی پر پہلے پنجاب کا حق ہے پھر کسی اور کا ہے
-
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اہم اجلاس ، تجارتی اور معاشی سفارتکاری کو آگے بڑھانے کی حکمت عملی کا جائزہ لیا گیا
-
اسرائیلی فلسطینی تنازعے میں ویسٹ بینک کی حیثیت مرکزی کیسے؟
-
کوئٹہ میں خودکش حملے کی ابتدائی تحقیقات سامنے آ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.