
دو روز میں سونا مزید 9 ہزار78 روپے مہنگا، نئی قیمت 4 لاکھ 6 ہزار روپے سے تجاوز کرگئی
ملک میں آج سونے کی قیمت میں 3 ہزار178 روپے کا اضافہ ہوا، پچھلے ایک ماہ میں سونے کے نرخوں میں 45 ہزار روپے سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا
ثنااللہ ناگرہ
منگل 30 ستمبر 2025
19:13

(جاری ہے)
10 گرام سونے کی قیمت میں دو ہزار 725 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
نئی قیمت 3 لاکھ 48 ہزار 746 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ یاد رہے ایک ماہ قبل 24 قیراط سونے کی قیمت تقریباً 3 لاکھ 59 ہزار روپے کی سطح پر ریکارڈ کی گئی تھی۔ لیکن پچھلے ایک ماہ میں سونے کے نرخوں میں 45 ہزار روپے سے زائد بڑھ گئے ہیں۔ اسی طرح عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 37 ڈالر کے اضافے کے ساتھ نئی قیمت 3 ہزار 855 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ دوسری جانب نئی سرمایہ کاری حکمت عملی جیسے عوامل کے باعث انٹربینک مارکیٹ میں پیر کو بھی ڈالر تنزلی سے دوچار رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم رہا۔ریکوڈک کے منصوبوں میں غیرملکی سرمایہ کاری کے نئے معاہدوں کی ذمہ داری اقتصادی رابطہ کمیٹی کے سپرد کیے جانے سے ریکوڈک میں سالانہ 2 سے 3ارب ڈالر کی متوقع سرمایہ کاری کی آمد، سعودی عرب کی ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان کے توانائی معدنیات کے شعبوں میں نئی سرمایہ کاری کی حکمت عملی جیسے عوامل کے باعث انٹربینک مارکیٹ میں پیر کو بھی ڈالر تنزلی سے دوچار رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم رہا۔مزید اہم خبریں
-
دربدر روہنگیا مہاجرین بین الاقوامی برادری کے ضمیر کا امتحان
-
جنرل اسمبلی: انڈیا کی طرف سے نام بگاڑنے پر پاکستان کا احتجاج
-
یوکرین پر ایک بار پھر روس کی رات بھر شدید بمباری
-
مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی تشدد اور آباد کاری میں اضافہ، رپورٹ
-
نوجوانوں کی تحریک کا مقصد منصفانہ اور خوشحال معاشرہ، نیپالی سفیر
-
جوہری ہتھیار ترک کرنا خودمختاری سے ہاتھ دھونے کے مترادف، شمالی کوریا
-
جنرل اسمبلی کا اجلاس تحفظ ماحول، امن اور اصلاحات پر اصرارکے ساتھ ختم
-
غزہ: ’ٹرمپ امن معاہدہ‘ کا یو این چیف کی طرف سے خیرمقدم
-
جرمنی میں مہنگائی کی شرح سال کی بلند ترین سطح 2.4 فیصد پر
-
ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا اعلان
-
پاکستان میں کوئی اسرائیل کو تسلیم کرنے کا نہ سوچے
-
دبئی کے ہیمانی گروپ کا پنجاب میں 20 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.