پاکستا ن پیپلز پا رٹی کی قیا د ت اور ہم نے یو م آ زادی جو ش و خرو ش سے منا یا ہے ،امام بخش ڈومکی

ہفتہ 16 اگست 2025 18:42

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اگست2025ء)یو م آ زا د ی کا دن 1945؁ء میں عید الفطر کے موقع پر ہما ر ی آ زا د ی سے دو سا ل قبل قائد اعظم محمد علی جنا ح نے پا کستا نی قو م اور عالم اسلا م کے مسلما نو ں کو بتا یا تھا کہ مسلما نو ں کا ضابطہ حیا ت ، مذہبی ، سماجی ، سیا سی، معا شر تی ،معا شی ، فوجدا ر ی اور تعزیری احکا ما ت کا پر تو قرآ ن مجید کا قانون ہے جسے ہمیں ہر سطح پر فالو کرناہو گا ان خیا لا ت کا اظہا ر سو دا گرا ن ہا ئو سنگ سو سائٹی ملیرکی سما جی شخصیت کما نڈر ( ر) محمد اقبا ل پاک نیوی کی رہا ئش گا ہ پرآ ئے ہوئے مہمانا ن گر امی سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا جبکہ UC-7کے چیئرمین اما م بخش ڈومکی نے پا رٹی کی تر جما نی کر تے ہو ئے کہا اس یو م آ زا د ی پر ہما ر ی پارٹی نے کراچی سندھ اور پو رے پا کستا ن میں یو م آ زا د ی کو بڑے جو ش و خرو ش سے منا یا ہے انہو ں نے کہا ہم پارٹی کی جو اں سال قیا د ت بلا و ل بھٹو کی قائدانہ صلاحیتو ں پر ہم ہمیشہ فخر محسو س کر تے رہینگے ۔

(جاری ہے)

اما م بخش ڈومکی نے علاقہ مکینوں کو یقین دلا یا کہ ہم اور ہما ر ی پارٹی کے قائدین کی مشتر کہ کو ششوں سے علا قہ کے مسائل حل ہو تے رہیں گے جبکہ ہم پا ک رینجر ز ، پا ک آ رمی اور پو لیس کے جوا نو ں کے ہم ہم رکا ب بن کر ملک و ملت کی سلا متی اور حفاظت کرینگے علاوہ ازیں سوسائٹی کی سما جی شخصیت حا مد حقا نی نے اپنے پیغا م میں کہا کہ آ زا د ی نعمت خداوندی ہے اس کی حفاظت ہما ری ذمہ د ار ی ہے ۔

یو م آ زا د ی کے اس پروگرام میں ملک محمد اسمٰعیل ، مبشر حسین ، سلیما ن ، جمیل خان ، سلیم ڈومکی ، انجینئر اختر جلیل با جو ہ ، عبد الرحیم بلو چ ،محمد جانی ، پیپلز یونیٹی کے مرکزی رہنما محمد اقبا ل کے علا وہ مد ا ر س دینیہ کراچی سندھ کے مر کزی میڈیا ترجما ن عبد الرحمن عابد راجپو ت ودیگر افر اد نے کثیر تعد اد میں شر کت کی ۔