
راولپنڈی میں شدید بارشوں کے امکان کے پیش نظر واسا، ریسکیو 1122 سمیت تمام متعلقہ ادارے ہائی الرٹ
اتوار 17 اگست 2025 17:50
(جاری ہے)
صوبائی وزیر برائے ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین نے کہا ہے کہ شدید بارشوں کے پیش نظر رین ایمرجنسی نافذ کی گئی ہے اور تمام ادارے ہائی الرٹ ہیں۔
شہریوں کے جان ومال کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔ اس ضمن میں تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ موسمی صورتحال کے پیش نظر واسا راولپنڈی ہائی الرٹ، عملہ و ہیوی مشینری نشیبی علاقوں میں تعینات ہے۔ ایم ڈی واسا راولپنڈی محمد سلیم اشرف نے کہا ہے کہ وزیر برائے ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین کی ہدایت پر واسا راولپنڈی کا عملہ و ہیوی مشینری نشیبی علاقوں میں تعینات ہے۔نکاسی آب آپریشن کی خود نگرانی کر رہا ہوں۔ نالہ لئی اور شہر بھر کے نالوں کی مسلسل مانیٹرنگ کی جارہی ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے اگلے دو دن شدید بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔شہریوں سے اپیل ہے کہ غیر ضروری گھروں سے باہر نہ نکلیں۔ ندی نالوں اور بجلی کے کھمبوں سے دور رہیں۔کسی بھی قسم کی ایمرجنسی صورتحال سے نپٹنے کیلئے تیار ہیں۔مزید قومی خبریں
-
نو مئی بغاوت اورحملے کیس کے مرکزی ملزمان کے ساتھ نرمی اور کیسزکو طول دیا جانا پاکستان دشمنوں کے حوصلے بڑھا رہے ہیں ۔ خواجہ رمیض حسن
-
این ڈی ایم اے نے ملک کے مختلف علاقوں میں ممکنہ بارشوں کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا
-
پاکستان کا تجارتی خسارہ پہلی سہ ماہی میں 9.36 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا
-
مخصوص نشستیں کیس، عدالت کو آئین کی تشریح کرتے ہوئے اسے دوبارہ لکھنے کا اختیار نہیں، سپریم کورٹ
-
بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں پرعلیمہ خان کی حکمرانی ،اسٹیبلشمنٹ سپورٹ دلواکر آگے لاناچاہتی ہے، شیرافضل مروت
-
پنجاب حکومت نے سی سی ڈی کو جدید گاڑیوں کی فراہمی کے لیے 2ارب روپے جاری کردئیے
-
اسلام آباد میں بغیرلائسنس موٹرسائیکل سواروں کیلئے مہلت ختم ہوگئی
-
نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن میں جدید سہولیات سے آراستہ آڈیٹوریم اور ہاسٹل تعمیر کیے جائیں گے، سرفرازبگٹی
-
کرپشن دہشتگردی سے بڑا چیلنج، افسران کو بدعنوانی کے خاتمے اور عام آدمی کے مسائل کے حل کا تہیہ کرنا ہوگا ، وزیراعلیٰ بلوچستان کا نیپا میں زیر تربیت افسران سے خطاب
-
ٹرمپ کا مجوزہ غزہ امن منصوبہ نوآبادیاتی نظام کی بحالی کا اعلان ہی: حافظ نعیم الرحمن
-
میرا کام اپنے لوگوں اورپنجاب کیلئے آواز اٹھانا ہے،کبھی معافی نہیں مانگوں گی ‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ سندھ سے ورلڈ بینک کی کنٹری ڈائریکٹر مس بولورما امگابزار کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.