
صوبائی وزیر بلدیات ارشد ایوب کا مینگورہ سوات کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ
اتوار 17 اگست 2025 21:10
(جاری ہے)
مزید برآں ایمرجنسی ریسپانس ٹیمیں اور بھاری مشینری زیادہ متاثرہ علاقوں میں دن رات کام کر رہی ہیں تاکہ عوام کو فوری ریلیف فراہم کیا جا سکے۔
وزیر بلدیات ارشد ایوب نے ڈبلیو ایس ایس سی سوات اور ضلعی انتظامیہ کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ بحالی کے کاموں کی رفتار کو مزید تیز کیا جائے۔ انہوں نے ہدایت جاری کی کہ فیلڈ اسٹاف اور دستیاب مشینری کو پوری طرح استعمال میں لایا جائے اور اگر ضرورت پیش آئے تو اضافی ورکرز اور عملہ روزانہ کی بنیاد پر دیگر مقامات سے بھی فراہم کیا جائے تاکہ بحالی کا عمل کسی بھی صورت سست روی کا شکار نہ ہو۔بعد ازاں وزیر بلدیات کے ہمراہ وزیر لائیو اسٹاک و فشریز فضل حکیم خان، مشیر برائے ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی، ڈیڈیک چیئرمین اختر خان ایڈوکیٹ، اراکین صوبائی اسمبلی محمد نعیم، علی شاہ، رکن قومی اسمبلی سلیم الرحمان، میئر بابوزئی اور میئر بحرین نے امدادی و بحالی کاموں کے حوالے سے ایک تفصیلی اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں متاثرہ عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے اور بحالی کے عمل کو تیز تر بنانے کے لیے مشترکہ حکمت عملی مرتب کی گئی۔وزیر بلدیات نے کہا کہ عوام کی سہولت اور آمدورفت کی بحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے لہٰذا یہ کام جلد مکمل کیے جائیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ اس مقصد کے لیے حکومت کی جانب سے فنڈز بھی جاری کر دیے گئے ہیں تاکہ متاثرہ علاقوں میں بحالی و ترقیاتی اقدامات کو تیزی سے مکمل کیاجاسکے۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ کا ٹوکیو میں ہنڈا کمپنی کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ ایگزیکٹو وائس پریزیڈنٹ نوریا کایہارا سے ملاقات
-
چیچہ وطنی، جی ٹی روڈ پر ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق
-
راشد منہاس شہید نے اپنی جان قربان کر کے مادرِ وطن کی عزت و وقار کا دفاع کیا، سردار ایاز صادق
-
غیر قانونی ٹرالنگ بلوچستان کے ماہی گیروں اور مقامی لوگوں کیساتھ ظلم کے مترادف ہے ،کسی صورت برداشت نہیں کیا جائیگا،وزیراعلیٰ بلوچستان
-
گجرانوالہ میں لاپتہ خاتون کی لاش سیوریج نالے سے برآمد ، وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس
-
ضمنی انتخابات سے راہ فرار تحریک انصاف کی شکست کا اعتراف ہے‘عظمیٰ بخاری
-
پی ٹی اے کی سائبر سکیورٹی کے حوالے سے بڑے پیمانے پر تبدیلیاں
-
بلاول بھٹو کا گھوٹکی کے سابق صدر اجمل ڈھر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
گدھے کا گوشت ، حلال جانور کے گوشت سے مہنگا ہوتا ہے ، فوڈ چین ایک دوسرے کی ساکھ متاثر کرنے کے لئے اس طرز کی مہم چلاتے ہیں ، وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری
-
سپریم کورٹ ، بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت (کل) تک ملتوی
-
عمران خان نے جس طرح جیل میں زندگی گزاری کبھی سوچا نہیں تھا، جاوید ہاشمی
-
جہانگیرخان ترین کا باجوڑ، بونیر اور سوات کے سیلاب زدگان کی امداد کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.