شاہ رخ کے بیٹے آریان خان کی ویب سیریز کا ٹریلر ریلیز

سیریز کے ساتھ آریان خان ہدایت کار کی حیثیت سے اپنے کیریئر کی شروعات کررہے ہیں

پیر 18 اگست 2025 11:10

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اگست2025ء)بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی ویب سیریز کا ٹریلر جاری کردیا گیا، آریان نے بطور ڈائریکٹر ڈیبیو کیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی فلم انڈسٹری کے بادشاہ مانے جانے والے شاہ رخ خان کے بیٹے نے بھی بالی ووڈ میں انٹری دے دی ہے مگر انھوں نے بطور اداکار نے بلکہ فی الحال ڈائریکشن کی فیلڈ کا انتخاب کیا ہے۔سیریز کے ساتھ آریان خان ہدایت کار کی حیثیت سے اپنے کیریئر کی شروعات کررہے ہیں جبکہ ان کی بہن گوری پہلے ہی فلم’’ آرچیز ‘‘سے انڈسٹری میں انٹری کرچکی ہیں۔

متعلقہ عنوان :