
برآمد کنندگان کے لیے سازگار ماحول کی فراہمی اور بین الاقوامی منڈیوں تک آسان رسائی وقت کی اہم ضرورت ہے ، جام کمال خان
ہفتہ 30 اگست 2025 13:28

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان کی معاشی ترقی اس بات سے مشروط ہے کہ غیر ضروری رکاوٹیں ختم کی جائیں، صنعتوں کے اخراجات کم کیے جائیں اور بین الاقوامی منڈیوں تک آسان رسائی فراہم کی جائے۔
جام کمال خان نے کہا کہ عالمی تجارتی رجحانات تیزی سے بدل رہے ہیں اور بزنس کمیونٹی کو نئے مواقع کی نشاندہی کے لیے فعال کردار ادا کرنا ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی صنعتی و تجارتی صلاحیت اس وقت ہی اجاگر ہوگی جب ہماری صنعتیں عالمی سطح پر مقابلہ کرنے کے قابل ہوں۔انہوں نے واضح کیا کہ ہمیں رکاوٹیں کھڑی کرنے کے بجائے اپنی صنعتوں کو سہولت فراہم کرنی چاہیے یہی راستہ ہے جس سے پاکستان نئی منڈیوں تک رسائی حاصل کر کے قومی آمدنی میں اضافہ کر سکتا ہے۔آر سی سی آئی کے وفد نے حکومت کی تجارتی و صنعتی پالیسیوں میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی اور عالمی منڈیوں میں پاکستان کے کردار کو مزید مؤثر بنانے کے لیے تجاویز پیش کیں۔\932متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان اور انڈیا سمیت انسانی حقوق کونسل کے 14 نئے ارکان کا انتخاب
-
مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں ہماری موجودگی ہی ہماری مزاحمت، میئر رام اللہ
-
ماحول دوست توانائی کی طرف منتقلی تسلی بخش لیکن رفتار سست، گوتیرش
-
لیبیا: سیاسی تعطل ختم نہ ہوا تو متبادل طریقہ کار اختیار کرنا ہوگا، ہانا ٹیٹے
-
افغانستان کی اشتعال انگیزی کے بعد پاک فوج کی منہ توڑ کاروائیاں جاری
-
سعد رضوی ابھی تک مفرور ہے، بہت جلد ٹریس کرکے قانون کے کٹہرے میں لائیں گے
-
اعصابی امراض سے ہر سال ایک کروڑ دس لاکھ اموات، ڈبلیو ایچ او
-
پاک فوج کی جانب سے افغان اشتعال انگیزی کا منہ توڑ جواب
-
آئی ایم ایف سے 1.2 ارب ڈالر کی قسط ادائیگی کیلئے معاہدے کی امید ہے
-
افغانستان سے پھر سے پاکستان پر حملہ
-
ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی مہنگی کر دی گئی
-
صنفی برابری کی جدوجہد میں چین کا کردار قابل تحسین، امینہ محمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.