نوشہرو فیروزکے شاہی بازارمیں سابق شوہر خاتون پر تیزاب پھینک کر فرار

پولیس کے مطابق خاتون کو اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ ایک ملزم کو بھی گرفتار کیا گیا ہے

پیر 18 اگست 2025 12:18

نوشہروفیروز(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اگست2025ء)نوشہرو فیروز کے شاہی بازار میں سابق شوہر خاتون پر تیزاب پھینک کر فرار ہو گیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق خاتون کو اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ ایک ملزم کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ادھر فیصل آباد میں موٹرسائیکل سوار کی جانب سے خاتون کو ہراساں کرنے کا واقعہ پیش آیا۔پولیس نے سی سی ٹی وی کی مدد سے ملزم کی تلاش شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :