
بیڈمنٹن ساؤتھ ایشین ریجنل چیمپئن شپ میں پاکستان کی دوسری کامیابی
ٹائی میں پاکستان کیلئے مینز سنگلز میں محمد عدنان اور ویمنز سنگلز میں عمارہ اشتیاق ‘عدنان نے راجا حسن مجتبیٰ کے ساتھ مینز ڈبلز، پھر عمارہ اور عمیمہ نے ویمنز ڈبلز‘آخر میں عمیمہ عثمان اور راجا حسن مجتبیٰ نے مکسڈ ڈبلز جیت کر 0-5کی کامیابی مکمل کی
پیر 18 اگست 2025 12:57

(جاری ہے)
ٹائی میں پاکستان کیلئے مینز سنگلز میں محمد عدنان اور ویمنز سنگلز میں عمارہ اشتیاق نے کامیابی حاصل کی جس کے بعد عدنان نے راجا حسن مجتبیٰ کے ساتھ مینز ڈبلز میں کامیابی سمیٹی، پھر عمارہ اور عمیمہ نے پاکستان کیلئے ویمنز ڈبلز میں کامیابی حاصل کی۔
آخر میں عمیمہ عثمان اور راجا حسن مجتبیٰ نے مکسڈ ڈبلز جیت کر 0-5کی کامیابی مکمل کی۔ پاکستان نے اس سے قبل نیپال کو 3-2 سے شکست دی تھی جبکہ سری لنکا نے پاکستان کو 0-5 سے ہرایا تھا۔ پوڈیم پر پاکستان کی پوزیشن کا فیصلہ سری لنکا اور نیپال کے میچ کے بعد ہوگا۔ ٹیم ایونٹ کے بعد کھلاڑی سنگل ایونٹ میں بھی ایکشن میں ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم کو کہا ہے سپنرز کیخلاف اپنی گیم بہتر کریں اور ٹی ٹونٹی سٹرائیک ریٹ بڑھائیں : مائیک ہیسن
-
ایشیا کپ ،بھارتی سکواڈ کا اعلان کل متوقع، شبھمن گل اور محمد سراج کی شمولیت غیر یقینی
-
منتخب کردہ 17 کھلاڑی بھارت کو بھی ہرا سکتے ہیں ، عاقب جاوید کا دعوی
-
ہر کوئی پاکستان کیلئے کھیل رہا ہے : عبدالرزاق
-
پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن (ویمنز ونگ) کی صدر صباء شمیم جدون کی انٹرنیشنل چیمپئن شپ میںشاندار کامیابی پر اتھلیٹس کومبارکباد
-
حکومت ملک میں ٹین پن باؤلنگ کے کھیل کے فروغ کیلئے اقدامات کرے، اعزاز اعجاز
-
ٹاپ سیڈڈ جینک سنر اور سیکنڈ سیڈڈ کارلوس الکاراز سنسناٹی اوپن ٹینس مینز سنگلز کے فائنل میں پہنچ گئے
-
کن دو پلیئرز کو ایشیا کپ کیلئے ٹیم میں ہونا چاہیے تھا کامران اکمل نے بتادیا
-
ڈبلیو ٹی اے سنسناٹی اوپن ٹینس ویمنز سنگلز ، آئیگا سویٹیک اورجیسمین پاؤلینی فائنل میں داخل
-
بی ایف اے انڈر 15 ایشین بیس بال چیمپئن شپ میں پاکستان کا کامیاب آغاز
-
عرفان پٹھان نے آئی پی ایل میں کمنٹری پینل سے باہر نکالے جانے کی وجہ بننے والے کھلاڑی کا نام اوپن کر دیا
-
پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ لسٹ کی تیاری آخری مرحلے میں داخل ،بابر اعظم کی مشکلات میں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.