
مویشی پالنے والے لائیو سٹاک فارمر ستمبر میں جانوروں کو منہ کھر کی بیماری سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکے لگوائیں، محکمہ لائیو سٹاک کی ہدایت
پیر 18 اگست 2025 13:16
(جاری ہے)
انہوں نے ملک میں گوشت اور اون کی بڑھتی ہوئی طلب کے باعث لائیو سٹاک فارمرز اور دیہاتیوں و کسانوں کومزید ہدائت کی کہ وہ زیادہ گوشت اور اچھی اون کیلئے بھیڑوں کی علاقائی نسلیں پالنے کو ترجیح دیں اور اس سلسلہ میں محکمہ لائیو سٹاک کے فیلڈ سٹاف کی مشاورت کو بھی یقینی بنایا جائے تاکہ وہ زیادہ سے زیادہ مالی فائدہ حاصل کر سکیں۔
انہوں نے کہا کہ بھیڑوں کے باڑے کو سطح زمین سے 2فٹ اونچا رکھا جائے، بھیڑوں کو کرم کش ادویات ہر 4ماہ بعد پلوائی جائیں اور اون کی کترائی موسم بہار اور موسم خزاں میں سال میں 2بار کروائی جائے۔ا نہوں نے کہا کہ بھیڑوں بکریوں کو بیماریوں سے محفوظ رکھنے کیلئے ماہرین لائیو سٹاک کی ہدایات کے مطابق حفاظتی ٹیکے لگوائے جائیں اور حاملہ بھیڑوں کو آخری ماہ میں ریوڑ سے الگ کر کے انہیں زود ہضم غذا کی فراہمی کو بھی اولین ترجیح دی جائے۔انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں ایک حکومت کی جانب سے فری ہیلپ لائن بھی قائم کی گئی ہے لہٰذا لائیو سٹاک فارمرز یا دیگر سٹیک ہولڈرز صبح 8سے شام8بجے تک مذکورہ ہیلپ لائن 0800-78685 پر مفت رابطہ کر سکتے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
خواتین میں سروائیکل کینسر کی روک تھام کیلئے ہیومین پیپلوما وائرس ویکسین تک رسائی حکومت پنجاب کی بڑی کامیابی ہے‘ مجتبیٰ شجاع الرحمن
-
کین کمشنر پنجاب کا 8 شوگر ملز کی جائیداد قرق کرنے کا حکم
-
پنجاب حکومت کا لاہور میں اگلے سال ٹرام سروس شروع کرنے کا اعلان
-
رانا ثنا اللہ کو سینیٹ کے ضمنی انتخاب میں پنجاب کی جنرل نشست پر ٹکٹ جاری
-
گورنر خیبر پختونخوا کی سینئر صحافی میاں فاروق فراق کے جوانسال صاحبزادے کے انتقال پر اظہارافسوس
-
گورنرخیبرپختونخوا کا سیلاب کے بعد افغان قونصلیٹ جنرل پشاور کی جانب سے اظہار تعزیت اور یکجہتی پر شکریہ
-
پنجاب میں 1270ٹریفک حادثات، 6افراد جاں بحق جبکہ 1537زخمی
-
راولپنڈی،لڑکے کی نازیبا ویڈیو بنانے والا ملزم گرفتار
-
اسلام آباد،چھ اشتہا ری مجرمان سمیت 16جر ائم پیشہ عناصر گرفتار
-
ٹریفک پولیس ’’میکینک آن ویلز‘‘سروس شہریوں کی سہولت کیلئے مصروف عمل
-
کوئٹہ ڈویلپمنٹ پروجیکٹ کے تمام منصوبے بروقت مکمل کئے جائیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ہدایت
-
تھانہ صدر کی حدود میں ادھار کی رقم کے تنازع پر خاتون نے65 سالہ خاتون کو قتل کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.