
اسٹیٹ بینک ایکسچینج ریٹ اور شرح سود پر کام کررہا ہے، صورتحال مزید بہتر ہوگی، وزیرخزانہ
پیر 18 اگست 2025 16:54

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ٹیکنالوجی مستقبل کا راستہ ہے۔ نوجوان اپنے دل و دماغ سے کام کریں، بہترین کی جستجو رکھیں۔
یوم آزادی معرکہ حق منانے سے متعلق بات کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ ملک میں تمام مذاہب کے ماننے والوں نے معرکہ حق جذبے کے ساتھ منایا ہے۔انہوں نے کہا کہ کارپوریٹ سیکٹر کو آگے آنا ہوگا۔ شرح سود کو سنگل پوائنٹ ایجنڈا نہ بنائیں۔ نمو کا کوئی بٹن نہیں ہے، سوچ یہ ہے کہ نمو پائیدار ہو۔ حکومت کا کام ماحول فراہم کرنا ہے۔ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کامیابی سیکام کررہا ہے۔ ہم اے آئی ورلڈ کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ اس میں کسی کوشک وشبہ کی گنجائش نہیں ہے کہ ہمیں آگیکی طرف بڑھنا ہے۔وزیر خزانہ نے کہا کہ اونچ نیچ آتی رہتی ہے، ٹیلنٹ کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔ ملک میں معاشی استحکام آ چکا ہے۔ 3 بڑی ریٹنگ ایجنسیاں پاکستان کیبارے میں مثبت ہیں۔ اسٹیٹ بینک ایکسچینج ریٹ اورانٹرسٹ ریٹ کیحوالیسیکام کررہا ہے۔ جیسیجیسیاستحکام آئے گا صورت حال مزید بہتر ہوگی۔مزید اہم خبریں
-
بھارت: اپوزیشن کا چیف الیکشن کمشنر کے خلاف تحریک لانے پر غور
-
14 اگست کے روز کوئٹہ کو بہت بڑی تباہی سے بچا لیا گیا،وزیر اعلیٰ بلوچستان
-
چیف جسٹس آف پاکستان کی صدارت میں قومی عدالتی (پالیسی سازی) کمیٹی کا 54واں اجلاس
-
اوجی ڈی سی ایل کی بڑی کامیابی : جھل مگسی میں گیس کا اہم منصوبہ مکمل ، یومیہ 14 ملین مکعب فٹ گیس کی پیداوار شروع
-
صحافی خاور حسین کی لاش ملنے کا معاملہ، دوبارہ پوسٹ مارٹم مکمل، تحقیقات جاری
-
کیپیٹل مارکیٹ میں ریکارڈ اضافہ، کے ایس ای 100 انڈیکس میں نمایاں تیزی
-
کراچی کے صحافی بڑی تعداد میں خاور حسین کے آبائی گاوں پہنچ گئی
-
ایک اہم عینی شاہد ملا ہے جس نے خاورحسین سے بات کی تھی،ایڈیشنل آئی جی
-
چیف جسٹس آف پاکستان/چیئرمین کی زیرصدارت لاء اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان کا 45واں اجلاس
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے سویڈن کی سفیر الیگزینڈرا برگ وان لنڈے کی ملاقات، تجارت، سرمایہ کاری اور ماحولیاتی تعاون پر گفتگو
-
وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی زیرصدرات کوئٹہ ڈویلپمنٹ پروجیکٹ سے متعلق اہم اجلاس
-
ریلوے اسٹیشن لاہور پر ایل ڈبلیو ایم سی کا صفائی آپریشن،250 سے زائد ورکرز صفائی ستھرائی پر مامور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.