
ایف بی آر نے ٹیکس فراڈ ،چوری کی روک تھام کے لیے تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کردیا
پیر 18 اگست 2025 16:54

(جاری ہے)
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی ای)بھی ایف بی آر کو مطلوبہ ڈیٹا فراہم کرے گا، جس کے تحت تمام انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں سے سبسکرائبرز کا مکمل ڈیٹا حاصل کیا جا سکے گا۔
ایف بی آر نے اس عمل کے لیے باقاعدہ آڈیٹرز کی تقرری کا بھی فیصلہ کیا ہے، جو ٹیکس فراڈ کی تحقیقات میں اہم کردار ادا کریں گے۔ ذرائع کے مطابق آڈیٹرز رجسٹرڈ افراد کے ڈیٹا کی رازداری قانون کے مطابق یقینی بنائیں گے۔اس کے ساتھ ساتھ ایف بی آر ٹیکس معاملات اور ویلیوایشن کے شعبے میں ماہرین کی خدمات بھی حاصل کرے گا تاکہ تحقیقات کے معیار کو بہتر بنایا جا سکے۔ حکام کا کہنا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی اور ماہرین کی مدد سے اب ٹیکس چوری اور بے قاعدگیوں کا سراغ لگانا مزید موثر ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
بھارت: اپوزیشن کا چیف الیکشن کمشنر کے خلاف تحریک لانے پر غور
-
اوجی ڈی سی ایل کی بڑی کامیابی : جھل مگسی میں گیس کا اہم منصوبہ مکمل ، یومیہ 14 ملین مکعب فٹ گیس کی پیداوار شروع
-
صحافی خاور حسین کی لاش ملنے کا معاملہ، دوبارہ پوسٹ مارٹم مکمل، تحقیقات جاری
-
کیپیٹل مارکیٹ میں ریکارڈ اضافہ، کے ایس ای 100 انڈیکس میں نمایاں تیزی
-
کراچی کے صحافی بڑی تعداد میں خاور حسین کے آبائی گاوں پہنچ گئی
-
ایک اہم عینی شاہد ملا ہے جس نے خاورحسین سے بات کی تھی،ایڈیشنل آئی جی
-
چیف جسٹس آف پاکستان/چیئرمین کی زیرصدارت لاء اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان کا 45واں اجلاس
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے سویڈن کی سفیر الیگزینڈرا برگ وان لنڈے کی ملاقات، تجارت، سرمایہ کاری اور ماحولیاتی تعاون پر گفتگو
-
وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی زیرصدرات کوئٹہ ڈویلپمنٹ پروجیکٹ سے متعلق اہم اجلاس
-
ریلوے اسٹیشن لاہور پر ایل ڈبلیو ایم سی کا صفائی آپریشن،250 سے زائد ورکرز صفائی ستھرائی پر مامور
-
حمیرا اصغر کیس میں اہم پیشرفت، عدالت کا پولیس کو قتل کا مقدمہ درج کرنے کا حکم
-
ڈاکٹر مصدق ملک سے جی جی جی آئی کی کنٹری ریپرزینٹیٹو کی ملاقات، سبز ترقی پر تعاون پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.