
بمن گل کو ایشیا کپ میں شامل کیا جائے یا نہیں ، فیصلہ بھارتی بورڈ کیلئے درد سر بن گیا
منگل 19 اگست 2025 18:37
(جاری ہے)
بھارت میں اس وقت کم از کم 30 کھلاڑی ایسے ہیں جو ایک سلاٹ کے لیے تین سے چار ا?پشنز کے ساتھ قومی اسکواڈ میں ا?نے کے لیے تیار ہیں۔سب سے اوپر تین پوزیشنوں کے لیے چھ کرکٹرز دستیاب ہیں، جن مین ابھیشیک شرما، سنجو سیمسن اور تلک ورما نے پچھلے سیزن میں کافی غیرمعمولی پرفارمنس دکھائی ہے۔
ان تینوں کے علاوہ شبمن گل، یشسوی جیسوال اور سائی سدھرسن جیسے اوپننگ بیٹرز بھی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں جگہ بنانے کی دوڑ میں شامل ہیں۔بولنگ میں کلدیپ یادیو، ورون چکرورتی اور روی بشنوئی ایک ہی جگہ کے لیے دستیاب ہونگے اور ان میں سے سب سے زیادہ یوزویندر چاہل کو طویل عرصے سے نظر انداز کیا گیا ہے۔بھارتی ٹیم مینجمنٹ کے ایک اہم رکن کا خیال ہے کہ یہ ناانصافی ہو گی جو کرکٹر پچھلے سیزن کے دوران پلیئنگ الیون میں ریگولر رہا ہو اسے کسی بڑے برانڈ نام یا سٹار کو جگہ دینے کیلیے محروم رکھا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ ہو گا یا نہیں؟
-
فرانس میں جشن آزادی پاکستان نیزہ بازی ٹورنامنٹ میں پاکستانی و فرانسیسی گھڑ سواروں نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا
-
محمد عامر کا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اہم کارنامہ، 400وکٹیں حاصل کرنیوالے دوسرے پاکستانی بائولر بن گئے
-
محمد صلاح نے تیسری مرتبہ سال کے بہترین فٹبالر کا ایوارڈ جیت لیا
-
پولیس کے ناروا سوالات نے پاکستان کی سیر پر آئی ہالینڈ کی مشہور بائیک رائیڈر کو پریشان کردیا
-
ایشیاکپ میں بھارت نہیں کھیلتا تو ان کی مرضی، پاکستان کو فرق نہیں پڑتا، وسیم اکرم
-
عامر نے ٹی 20 میں 400 وکٹوں کا سنگ میل عبور کر لیا
-
محمد رضوان کیریبئن پریمیئر لیگ کھیلنے کیلئے رضامند ہوگئے
-
ہاکی فیڈریشن مالی بیضابطگیاں، پلیئرز کو ڈیلی الاونسز کی عدم ادائیگی کا معاملہ پارلیمنٹ پہنچ گیا
-
محمد عامر 400 ٹونٹی ٹونٹی وکٹیں مکمل کرنے والے دوسرے پاکستانی بائولر بن گئے
-
محمد حفیظ کی پی سی بی کے سینٹرل کنٹریکٹ پر تنقید
-
وسیم اکرم نے اپنے دور کے ٹاپ 5 کرکٹرز کے نام بتا دیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.