
محمد عامر کا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اہم کارنامہ، 400وکٹیں حاصل کرنیوالے دوسرے پاکستانی بائولر بن گئے
جمعرات 21 اگست 2025 21:38

(جاری ہے)
محمد عامر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 400 یا اس سے زائد وکٹیں حاصل کرنے والے مجموعی طور پر نویں اور دوسرے پاکستانی بولر ہیں۔
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے کا اعزاز افغانستان کے راشد خان کے پاس ہے جن کی وکٹوں کی تعداد 658 ہے۔ ویسٹ انڈیز کے ڈی جے براوو 631 وکٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔ویسٹ انڈیز کے سنیل نارائن 590، جنوبی افریقہ کے عمران طاہر 549، بنگلہ دیش کے شکیب الحسن 499، ویسٹ انڈیز کے آندرے رسل 485، انگلینڈ کے کرس جورڈن 438 اور پاکستان کے وہاب ریاض 413 وکٹیں حاصل کرچکے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ ہو گا یا نہیں؟
-
فرانس میں جشن آزادی پاکستان نیزہ بازی ٹورنامنٹ میں پاکستانی و فرانسیسی گھڑ سواروں نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا
-
محمد عامر کا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اہم کارنامہ، 400وکٹیں حاصل کرنیوالے دوسرے پاکستانی بائولر بن گئے
-
محمد صلاح نے تیسری مرتبہ سال کے بہترین فٹبالر کا ایوارڈ جیت لیا
-
پولیس کے ناروا سوالات نے پاکستان کی سیر پر آئی ہالینڈ کی مشہور بائیک رائیڈر کو پریشان کردیا
-
ایشیاکپ میں بھارت نہیں کھیلتا تو ان کی مرضی، پاکستان کو فرق نہیں پڑتا، وسیم اکرم
-
عامر نے ٹی 20 میں 400 وکٹوں کا سنگ میل عبور کر لیا
-
محمد رضوان کیریبئن پریمیئر لیگ کھیلنے کیلئے رضامند ہوگئے
-
ہاکی فیڈریشن مالی بیضابطگیاں، پلیئرز کو ڈیلی الاونسز کی عدم ادائیگی کا معاملہ پارلیمنٹ پہنچ گیا
-
محمد عامر 400 ٹونٹی ٹونٹی وکٹیں مکمل کرنے والے دوسرے پاکستانی بائولر بن گئے
-
محمد حفیظ کی پی سی بی کے سینٹرل کنٹریکٹ پر تنقید
-
وسیم اکرم نے اپنے دور کے ٹاپ 5 کرکٹرز کے نام بتا دیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.