ق*لسبیلہ پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی، ایک گرفتار ،بھاری منشیات برآمد

منگل 19 اگست 2025 22:50

ہ*کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اگست2025ء) لسبیلہ پولیس نے منشیات برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی لسبیلہ عاطف امیر کی خصوصی ہدایت پر سی آئی اے پولیس نے خفیہ اطلاع ملنے پر دوران گشت کارروائی کرتے ہوئے نور احمد سکنہ منگچر کے قبضے سے 2 کلو چرس برآمد کرکے گرفتار کرلیااورا س کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی

متعلقہ عنوان :