سعودی وزیر صحت کی آسٹریلوی ہم منصب سے ملاقات

دونوں رہنمائوں کے درمیان دوطرفہ تعاون بڑھانے بارے تبادلہ خیال

بدھ 20 اگست 2025 15:59

کینبرا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اگست2025ء)سعودی عرب کے وزیر صحت فہد بن عبدالرحمن الجلاجل نے کینبرا میں آسٹریلیا کے ہم منصب مارک بٹلرسے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ملاقات میں ہیلتھ کیئر، ڈیجیٹل انوینشن، فارما انڈسٹری میں سرمایہ کاری کے حوالے سے دوطرفہ تعاون بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں وزرا نے سعودی عرب اور آسٹریلیا کے درمیان صحت کے شعبے میں تعلقات مضبوط بنانے اور تعاون کے نئے امکانات تلاش کرنے کیعزم کا اعادہ کیا۔

متعلقہ عنوان :