
ملائیشین ریاست میں نمازِ جمعہ نہ پڑھنے پر مسلمان مردوں پر جرمانہ عائد ہو گا
بدھ 20 اگست 2025 17:14
(جاری ہے)
ترنگگانو ریاست کی حکام، جو کہ قدامت پسند پان ملائیشین اسلامی پارٹی (پی ایس ای)کے زیر انتظام ہے، نے پیر کو اعلان کیا کہ خلاف ورزی کرنے والوں کو شریعت کرمنل آفسنسز ایکٹ کے تحت قید کی سزا یا تین ہزار رنگٹ تک جرمانہ، یا دونوں میں سے کوئی بھی سزا دی جائے گی۔ترنگگانو ریاستی ایگزیکٹو کونسل کے رکن محمد خلیل عبدالہادی نے خبردار کیا کہ جمعے کی نماز ایک بار چھوڑ دینا بھی قابل سزا جرم ہو گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
یوکرین میں امریکی فوج نہیں بھیجیں گے، ٹرمپ کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات کا غزہ میں 75 واں ایئر ڈراپ آپریشن مکمل
-
ایلون مسک نے نئی سیاسی جماعت بنانے کے منصوبے پر بریک لگا دی
-
بھارت، محبت میں گرفتار طالبعلم نے ٹیچر پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی
-
جیمز ویب ٹیلی اسکوپ نے کائنات کا قدیم ترین بلیک ہول دریافت کرلیا
-
یوکرین میں امریکی فوج نہیں بھیجیں گے، ٹرمپ کا اعلان
-
راہول گاندھی نے مودی کا جعلی مینڈیٹ اور الیکشن کمیشن کا گٹھ جوڑ بے نقاب کر دیا
-
پیوٹن یوکرینی ہم منصب سے ملاقات کے لیے تیار ہیں، ٹرمپ
-
ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان بیلا روس کے دارالحکومت منسک پہنچ گئے
-
وائٹ ہاؤس نےٹک ٹاک پرباضابطہ اکاؤنٹ لانچ کردیا
-
اسرائیل کے ساتھ کسی بھی وقت جنگ دوبارہ چھڑسکتی ہے، ایران کا انتباہ
-
چیٹ جی پی ٹی سی لکھی گئی اسائنمنٹس پہچاننے کے لئے نیا ٹول تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.