
ج*بلوچستان تیکوانڈو ایسوسی ایشن کے انتخابات یکم ستمبر کو منعقد ہوں گے
بدھ 20 اگست 2025 21:10
(جاری ہے)
انتخابات کی نگرانی بلوچستان اسپورٹس بورڈ کے افسران کریں گے تاکہ انتخابی عمل شفاف اور منصفانہ طور پر مکمل ہوسکے۔
اس سلسلے میں تمام اضلاع کے صدور اور سیکریٹریز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ فوری طور پر اپنے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائیں اور مقررہ وقت پر کوئٹہ میں منعقدہ اجلاس میں شرکت یقینی بنائیں۔واضح رہے کہ یہ انتخابات چار سالہ مدت کے لیے ہوں گے، جس کے بعد بلوچستان بھر میں تیکوانڈو کے فروغ اور کھلاڑیوں کی نمائندگی کے لیے نئی کابینہ اپنے فرائض انجام دے گیمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا جہازی سائز وفد کے ہمراہ جاپان کا دورہ قوم کو کروڑوں روپے میں پڑا ہے
-
صنعتی یونٹس لگانے کیلئے حاصل کئے گئے پلاٹوں پر کارخانے نہ لگے تو پلاٹ کینسل کر دیں گے
-
'بڑے باپ کی بیٹی ہے نا‘ اوشا نڈکرنی زویا اخترپر برس پڑیں
-
’پاکستانی طالب علموں کے رول ماڈل امریکی جج‘ دنیا سے رخصت
-
تحریک انصاف نے عمران خان کو سپریم کورٹ سے ملنے والے ریلیف کوخوش آئندقرار دے دیا
-
سپریم کورٹ نے میرٹ پر آبزرویشن دی تو ٹرائل متاثر ہو گا. جسٹس یحییٰ آفریدی
-
سلامتی کونسل کی دہشت گردوں کی فہرست میں صرف مسلمانوں کے نام شامل ہونا باعث تشویش ہے، عاصم افتخار
-
وزیراعظم کا دہشت گردی کے متاثرین کو عالمی دن پر خراجِ تحسین
-
صنعتی یونٹس لگانے کیلئے پلاٹوں پر کارخانے نہ لگے تو پلاٹ کینسل ہوںگی : چوہدری شافع حسین
-
پاکستان ماحولیاتی تبدیلی سے شدید متاثرہ ممالک کی فہرست میں شامل ، ان کے اثرات سے نمٹنے کے لیے زیادہ سے زیادہ شجرکاری ضروری ہے ، وفاقی وزیر میاں ریاض حسین پیرزادہ
-
وزیر اعظم ریلیف پیکیج کے تحت مانسہرہ میں ضلعی انتظامیہ کو سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان وصول
-
ہزاروں خاندان دہشت گردی کے زخم آج تک اٹھائے ہوئے ہیں، شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں ،وزیرداخلہ محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.