وفاقی حکو مت بارش متاثر ین کی ہرممکن مدد کر رہی ہے،ملک مبین بشیراعوان

جمعرات 21 اگست 2025 16:47

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اگست2025ء) َضلعی نا ئب صد ر مسلم لیگ ن یوتھ و نگ سرگودھا ملک مبین بشیر ا عوا ن نے کہا ہے کہ وفاقی حکو مت حالیہ بارشوں سے ہونے والے نقصانا ت پر متاثر ین کے ساتھ کھڑ ی ہے سیلاب اور با ر شوں سے غیر معمولی نقصان ہو ا ہے لیکن وفاقی حکو مت متاثر ین کی بحا لی کیلئے تمام صوبوں کی ہر ممکن طریقہ سے ممکن کر رہی ہے۔

(جاری ہے)

پی ٹی آئی بھی سیاسی دو کا ند ار ی چمکا نے کی بجا ئے متاثرین کی بحا لی اور ا مد اد کیلئے جد و جہد کر ے۔انہوں نے کہا کہ و ز یر اعظم میاں محمد شہباز شر یف مشکل کی ا س گھڑ ی میں اپنے متاثرہ بھا ئیوں کیساتھ ہیں۔