سمبڑیال پولیس كی کارروائی،منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار، 10 لیٹرشراب برآمد

جمعرات 21 اگست 2025 17:08

سمبڑیال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اگست2025ء) سمبڑیال پولیس نے ایک کارروائی کے دوران منشیات فروش کو 10 لیٹرشراب سمیت گرفتار کرلیا ۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ سمبڑیال کی پولیس نے ماجرہ روڈ پر گتہ فیکٹری کے قریب ملزم عاصم رسول کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 10 لیٹرشراب برآمد کرلی ۔اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

متعلقہ عنوان :