
اوپن یونیورسٹی کے امتحانات یکم ستمبر سے شروع ہوں گے
جمعرات 21 اگست 2025 20:45
(جاری ہے)
کنٹرولر امتحانات محمد زاہد اختر خاکی کے مطابق امتحانات کی تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، طلبہ کے رول نمبر سلپس ان کے سی ایم ایس پورٹلز پر اپ لوڈ کر دی گئی ہیں۔ ملک بھر میں امتحانی مراکز بھی قائم کر دیئے گئے ہیں۔وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود نے تمام علاقائی ناظمین کو ہدایت کی ہے کہ امتحانی مراکز میں طلبہ کو ہرممکن سہولت فراہم کی جائے تاکہ وہ پر سکون ماحول میں امتحان دے سکیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں توسیع کردی
-
وفاقی تعلیمی بورڈ، ایس ایس سی (میٹرک) پارٹ ون اور پارٹ ٹو کے دوسرے سالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری
-
چیئرمین تعلیمی بورڈ ملتان نے نہم کے پہلے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا
-
پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے نویں جماعت کے امتحانی نتائج کا اعلان
-
فیصل آباد: میٹرک کلاس نہم (اول) سالانہ2025ء کے نتائج کا اعلان
-
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ساہیوال نے کلاس نہم امتحان 2025 کے نتائج کا اعلان کر دیا
-
پنجاب کے تعلیمی بورڈز کا نہم جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان
-
ایجوکیشن بورڈ فیصل آباد نے امتحان میٹرک کلاس نہم(اول)سالانہ2025 کے نتائج کا اعلان کردیا
-
فیصل آبادبورڈ کا کلاس نہم کے امتحانی نتائج کا اعلان ، کامیابی کا تناسب 51.55 فیصد رہا
-
لاہور بورڈ کا نہم جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان،کامیابی کا تناسب 45 فیصد رہا
-
پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے نہم کے نتائج شائع کرنے کا اعلان
-
لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں پوسٹ گریجوایٹ داخلے شروع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.