حکومت سندھ نے اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ سندھ کے تین ڈپٹی ڈائریکٹرز کو ڈائریکٹر کے عہدے ترقی دے دی

جمعرات 21 اگست 2025 21:54

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اگست2025ء)حکومت سندھ نے اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ سندھ کے تین ڈپٹی ڈائریکٹرز کو ڈائریکٹر کے عہدے ترقی دے دی۔

(جاری ہے)

ترقی پانے والے افسران میں جاوید ہالیپوٹو، رفیق احمد میمن اور وحید احمد کلہوڑو شامل ہیں۔اس ضمن میں چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔ترقی فوری طور پر باقاعدہ بنیادوں پر موثر ہوگی۔افسران کی پوسٹنگ کے نوٹیفکیشن علیحدہ جاری کیے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :