
آئی جی پنجاب کی زیر صدارت صوبہ بھر کے ریڈرز کا اجلاس
سی سی پی او لاہور سمیت پنجاب بھر کے آر پی اوز، سی پی اوز، ڈی پی اوز کے ریڈرز کی شرکت
جمعرات 21 اگست 2025 19:30
(جاری ہے)
کرائم ٹرینڈ کی درست نشاندہی اور جرائم کی بروقت سرکوبی کے لئے ریڈرز کا ایماندار ہونا لازمی امر ہے۔کرائم کی درست نشاندہی پر ہی سینئر افسران فوری ایکشن اور دفتری امور بطریق احسن انجام دے سکتے ہیں۔
کرائم ڈائری و ٹرینڈز، اشتہاری مجرمان کی گرفتاری کا تمام ریکارڈ مستند اور کمپیوٹرائزڈ ہونا چاہئے۔متروکہ ردی، بیکار کاغذات تلف کرکے انتہائی ضروری ریکارڈ ہی درست حالت میں رکھا جائے۔ریڈرز و دیگر عملہ دفتری امور ، خط و کتابت میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور، جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ حاصل کریں۔ ایف آئی آرز کا فوری اندراج اور 1787 پر موصولہ شکایات کا فوری ازالہ یقینی بنایا جائے۔ایڈیشنل آئی جی پنجاب سلطان احمد چوہدری، ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ ون سلیمان سلطان رانا، ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ ٹو کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک، اے آئی جی ایڈمن اسد اعجاز ملہی اور اے آئی جی انسپکشن شائستہ ندیم سمیت دیگر افسران موجود تھے۔مزید قومی خبریں
-
نو منتخب وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواکی عمران خان سے ملاقات کا فیصلہ
-
عمران خان نے نومنتخب وزیراعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کیلئے خاص ہدایات جاری کردیں
-
پاک فوج کا نوشکی سیکٹر میں افغانستان کو بھرپور جواب، غزنالی پوسٹ پر پاکستانی پرچم لہرا دیا
-
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات آئندہ سال 5 ارب ڈالر تک پہنچانے کا ہدف ہے،شزا فاطمہ
-
پاکستان کی ترقی و خوشحالی کا انحصار تعلیم یافتہ اور باصلاحیت نوجوان نسل پر ہے,دانیال چوہدری
-
گورنر کے پی نو منتخب وزیراعلیٰ کی حلف برداری تقریب میں آتے ہوئے گرتے گرتے بچے
-
پاکستان ریلوے کا کلیکشن سسٹم ڈیجیٹلائز کرنے کا فیصلہ - اسٹیٹ بینک اورکی معاونت سے تاریخی معاہدہ
-
صوبائی وزیر سید ریاض حسین شاہ شیرازی کا پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما آغا سراج درانی کے انتقال پر اظہارِ افسوس
-
آغا سراج درانی کی سیاسی سماجی خدمات ناقابل فراموش ہیں، شرجیل انعا م میمن
-
آغا سراج درانی انتقال کرگئے، وزیراعلی سندھ ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے
-
لاہورمیں ڈینگی بخارکے 10 نئے مریضوں کی تصدیق
-
گلوکارہ نصیبولعل کا گانا سننے پر مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.