
اسلام آباد ‘وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا تجاوزات کیخلاف آپریشن کا حکم
ہفتہ 23 اگست 2025 22:27

(جاری ہے)
وزیر داخلہ نے ہاؤسنگ سوسائٹیز کو قواعد و ضوابط پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ خلاف ورزی کی صورت میں سخت تادیبی کارروائی ہوگی۔
اجلاس میں ڈپلومیٹک انکلیو اپگریڈیشن پراجیکٹ کے فیز ون کا آغاز کرنے کی ہدایت دی گئی جس کے تحت شاہراہِ دستور سے مین انٹری، ملحقہ شاہراہ، باؤنڈری وال، سائیکلنگ ٹریک اور پارک کی تعمیر و مرمت شامل ہوگی۔اسی طرح اجلاس میں گندھارا ہیریٹیج اینڈ سٹیزن سنٹر کو فعال بنانے کے مختلف ماڈلز کا جائزہ لیا گیا جبکہ شہریوں کی سہولت کے لیے دامن کوہ کی ری ماڈلنگ کرنے کی بھی ہدایت دی گئی۔اجلاس میں زیر تعمیر سیکٹرز C-14، C-15 اور C-16 پر کام کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا جبکہ زیر التوا سیکٹرز E-12 اور I-12 کو جلد مکمل کرکے الاٹیز کے حوالے کرنے کی ہدایت کی گئی۔وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ نئے سیکٹرز C-13، D-13، E-13 اور F-13 کی ڈویلپمنٹ کے لیے جامع پلان پیش کیا جائے، اسلام آباد میں دو فائیو سٹار ہوٹلوں کی تعمیر کے ابتدائی کام کو 31 دسمبر تک مکمل کرنے کی ہدایت بھی کی گئی۔اجلاس کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ ماڈل جیل کا پہلا مرحلہ جاری ہے جو جلد مکمل ہو جائے گا، اسی طرح اسلام آباد میں کیپٹل ہاؤس کے قیام کے لیے جگہ مختص کر دی گئی ہے، اجلاس میں چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا، ممبران سی ڈی اے، اے ڈی سی جی، ایس ایس پی آپریشنز اور دیگر حکام نے شرکت کی۔مزید اہم خبریں
-
ڈپٹی اٹارنی جنرل کی اہلیہ کا موٹرسائیکل سوار خاتون پر تشدد، ویڈیو وائرل، وزیراعظم کا نوٹس، سلمان خورشید کو عہدے سے ہٹا دیا
-
نئے صوبوں سے متعلق ابھی تک کہیں پر بھی کوئی بات نہیں ہوئی
-
مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی پہلے بھی عوام کو دھوکہ دیتی رہیں آج پھرایک ہیں
-
اگرمذاکرات کیلئے قانونی کاروائی روکنا پی ٹی آئی کی شرط ہے تو پیش کریں
-
امریکا میں ویزا کریک ڈاؤن، پاکستانی طلبہ اور دیگر افراد غیر یقینی صورتحال کا شکار
-
میرا بھائی جیل میں، میرے بیٹے جیل میں، میرا بھانجا جیل میں ہے
-
ایران پر امریکی بمباری کا تخمینہ، امریکی جنرل برطرف
-
سندھ حکومت سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر کے بعد سولر سسٹم نصب کرے گی
-
سوڈان خانہ جنگی: متحارب ملیشیاؤں میں تصادم، 83 شہری ہلاک
-
غزہ پر اسرائیلی حملوں میں تیزی کے لوگوں پر تباہ کن اثرات، اوچا
-
میانمار: روہنگیاؤں پر تشدد کرنے والوں کے محاسبے کا مطالبہ
-
کورکمانڈر کے یونیفارم کی توہین کرنے والے اب مظلومیت اور چار دیواری کا کارڈ کھیل رہے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.