?گنداخہ تھانہ حدود سے کار ڈکیتی

ہفتہ 23 اگست 2025 20:15

پ*اوستہ محمد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اگست2025ء) گنداخہ تھانہ کے حدود علاقہ گنداخہ سے نا معلوم ڈاکووں نے علی دوست لاشاری سے کار چھین کر فرار ہوگئے پولیس کو طلاع ملی جبکہ ایک قبائلی رہنما بھی علاقے میں تھے کہ دلدار واہ سے کا ر کراس ہوا تو قبائلی رہنما کے گن مینوں نے روکنے کی کوشش کی تو ڈاکووں نے فائرنگ کی جس سے قبائلی رہنما محفوظ رہے ڈاکو کار چھوڑ کر فرار ہو گئے اسی دوران پولیس بھی ایس ایچ او محمد پنھل جمالی بھی پہنچ گئے کار کو قبضہ میں لیکر مزید کاروائی پولیس کر رہی ہی

متعلقہ عنوان :