ْمولانا فضل الرحمان کا جے یو آئی مالاکنڈ کے امیر مفتی کفایت اللہ کی وفات پر اظہار افسوس

جمعرات 28 اگست 2025 21:31

ْمولانا فضل الرحمان کا جے یو آئی مالاکنڈ کے امیر مفتی کفایت اللہ کی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اگست2025ء)جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جے یو آئی مالاکنڈ کے امیر مفتی کفایت اللہ کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہاہے کہ مرحوم کی دعوتی اور جماعتی خدمات یاد رکھی جائیں گی۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں مولانا فضل الرحمن نے کہاکہ اللہ کریم مرحوم کی ہمہ جہت خدمات کو شرف قبولیت عطاء فرمائے۔مولانا فضل الرحمان نے کہاکہ مرحوم کی دعوتی اور جماعتی خدمات یاد رکھی جائیں گی۔انہوںنے کہاکہ مرحوم کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کرتا ہوں۔انہوںنے کہاکہ اللہ کریم لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔

متعلقہ عنوان :