راولپنڈی،10 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا ملزم گرفتار

جمعرات 28 اگست 2025 20:58

راولپنڈی،10 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا ملزم گرفتار
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اگست2025ء)پیرودھائی پولیس نی10 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا۔تفصیلات کے مطابق پیرودھائی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 10سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا،متن مقدمہ کے مطابق ملزم نے بچی سے زیادتی کرنے کی کوشش کی، پیرودھائی پولیس نے فوری طور پر مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

ایس پی راول سعد ارشد نے کہا کہ ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، خواتین،بچوں سے ہراسمنٹ،تشدد جیسے واقعات ناقابل برداشت ہیں۔

متعلقہ عنوان :