لاہور، کھانے میں چھپکلی گر گئی، ایک ہی خاندان کی5افرادکی حالت غیر

جمعہ 29 اگست 2025 12:25

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اگست2025ء) جنوبی چھائونی کے علاقے میں کھانے میں چھپکی گرنے سے ایک ہی خاندان کی5افرادکی حالت غیر ہو گئی۔

(جاری ہے)

ہسپتال لے جانے پر پتہ چلا کہ نادرآباد،اہل خانہ کی مضرصحت کھانا کھانے سے حالت غیر ہوئی۔ بتایا گیا ہے کہ سالن میں چھپکلی گر گئی جس کا گھر والوں کا پتہ نہ چل سکا۔متاثرہ افرادمیں تاج ،اقرا، مسلمہ، ظہور اور نصرت شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق تمام افراد کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

متعلقہ عنوان :