
گولڈ میڈل کا جھوٹا دعویٰ،نیٹ بال فیڈریشن بچ نکلی
پی ایس بی نے فراڈ کے باوجود وارننگ دیکر چھوڑ دیا،سوالات اٹھ گئے
جمعہ 29 اگست 2025 14:15
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق نیٹ بال فیڈریشن نے حکومت کو گمراہ کرتے ہوے گرلز ایشین یوتھ نیٹ بال چیمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیتنے کا دعویٰ کیا تھا اور ساتھ ہی کیش انعامات دینے کا مطالبہ بھی کیا تھا تاہم تاہم ایشیائی گورننگ باڈی کی آفیشل ویب سائٹ نے اس جھوٹ کی قلعی کھولتے ہوے پاکستان کی چھٹی پوزیشن ظاہرکی جس پر وفاقی حکومت نے سخت نوٹس لیا سور اور پاکستان سپورٹس بورڈ کو انکوائری کرنے کی ہدایت کی تھی۔
امکان ظاہر کیا جارہا تھا کہ حکومت سے فراڈ اور گمراہ کرنے کی کوشش پرنیٹ بال فیڈریشن کے ذمہ دار عہدیداروں پر پابندی عائد کی جاے گی لیکن پی ایس بی نے اس دھوکہ دہی پر صرف ایک ہلکی وارننگ پر معاملہ ختم کر دیا جس سے پاکستان سپورٹس بورڈ کی غیر جانبداری اوراحتساب کے طریقہ کار پرسوالات اٹھ گئے ہیں کیونکہ اس سے قبل پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن پر بھی پی ایس بی نے پابندی عائد کی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
یو اے ای کیخلاف پاکستان کی جیت مزے دار نہیں تھی : رمیز راجہ
-
ابرار احمد نے شاہد آفریدی کا 16 سالہ ریکارڈ توڑ دیا
-
نامور ٹینس سٹار آرینا سبالینکا نے جیسیکا پیگولا کو شکست دے کر مسلسل تیسری بار یو ایس اوپن فائنل میں جگہ بنا لی
-
جنوبی افریقی بیٹر میتھیو بریٹزکی نے ون ڈے کرکٹ کی 54 سالہ تاریخ کا نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا
-
کیوی لیجنڈ راس ٹیلر انٹرنیشنل کرکٹ میں نئی ٹیم کی نمائندگی کرنے کیلئے تیار
-
ابرار احمد متحدہ عرب امارات کے خلاف چار وکٹیں لے کر ایلیٹ لسٹ میں شامل
-
افسوس ہے فخر زمان کو وہ عزت نہیں ملتی جس کا وہ حقدار ہے: سلمان علی آغا
-
پاکستان سہ فریقی سیریز کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پاکستان یو اے ای کو اچھا ہدف دینے میں کامیاب
-
سہ فریقی سیریز کے فائنل میں پہنچنے کا آخری موقع
-
جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاری کیلئے ریڈ بال کیمپ لگے گا
-
جنوبی افریقہ کا دورہ پاکستان، ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی20 سیریز کا شیڈول مرتب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.