کراچی: گھر کے اندر کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا

جمعہ 29 اگست 2025 16:10

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اگست2025ء)سرجانی ٹاون کے علاقے گلشن نور میں کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا جس کی لاش عباسی شہید اسپتال لے جائی گئی۔

(جاری ہے)

چھیپا حکام کے مطابق متوفی کی شناخت 25 بلال کے نام سے کی گئی جبکہ واقعہ گھر کے اندر الیکٹرک بورڈ میں کام کے دوران بجلی کے تار سے کرنٹ لگنے کا بتایا جا رہا ہے۔تاہم، پولیس مزید معلومات حاصل کر رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :