
ٴشہریوں کو پابند کرنے کے لئے میونسپل کمیٹی شہر کے مختلف روڈ پر پیلے رنگ کی لائن لگائیں، ولی بڑیچ
جمعہ 29 اگست 2025 23:16
(جاری ہے)
تاجر حضرات اپنی دوکانوں کے باہر بے جا پارکنگ اور ریڑیاں کھڑی کرنے سے گریز کریں۔
شہر میں کم از کم ایک روڈ کار فری زون ہو اور ایک ایریا کم از کم کار فری زون ہوں۔ ون وے ٹریفک زون دوبارہ سے تعین کئے جائیں۔ شہریوں کو پابند کرنے کے لئے میونسپل کمیٹی شہر کے مختلف روڈ پر پیلے رنگ کی لائن لگائیں۔ روڈ پر موجود ناکارہ بریکر فوری طور پر ٹھیک کروائے جائیں۔ ڈی آئی جی پولیس جنید احمد نے اس موقع پر کہا کہ ہیومن ریسورس کی کمی کے باوجود وہ اس بات کو یقینی بنائے گی کہ پولیس کی ضروری نفری ٹریفک کنٹرول کرنے کے لئیے تعینات کی جائے۔ غلط پارکنگ اور ون وے پر ٹریفک بند کیا جائے۔مزید اہم خبریں
-
موسمیاتی تبدیلی تباہی میں بدل چکی، جدید ترین پیشگی وارننگ سسٹم پنجاب میں متعارف کرائیں گے
-
موہلنوال میں معجزہ: ٹرانسجینڈر ڈاکٹر زین خان نے 5 دن کے بچے اور ماں کو سیلاب سے بچا لیا
-
پنجاب کے بعد سکھر گڈو بیراجوں کے مقام پرسیلابی صورتحال برقرار
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
ناجائز ہاؤسنگ سوسائٹی بنانے اور این او سی دینے والوں پر مقدمہ ہونا چاہیئے، حافظ نعیم الرحمان کا مطالبہ
-
ملکی ترقی میں نوجوانوں کو بھر پورکردارادا کرنا ہوگا،تعلیم یافتہ نوجوان دنیا بھر میں پاکستان کی آواز بنیں،رانامشہود احمد خان
-
اسلام آباد ایئرپورٹ دبئی جیسا آدھا بھی کردیں تو بڑی کامیابی ہوگی، فواد چوہدری کا ردعمل
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے امریکہ کے نئے تعینات قونصل جنرل چارلس گڈمن کی ملاقات
-
چین کے ساتھ پاکستان کی سٹریٹجک شراکت داری اعتماد پر مبنی ہے، وزیر خارجۃ
-
محسن نقوی کی سعودی سفیر سے ملاقات، پاکستان اور سعودی عرب کے گہرے تعلقات پر تبادلہ خیال
-
وزیر ریلوے کی ملک بھر میں جاری سیلابی صورتحال کی روشنی میں ٹرینوں اور ٹریکس کی24 گھنٹے نگرانی کی ہدایت
-
لاہور میں موسلادھار بارش، جناح ہسپتال کی ایمرجنسی میں پانی بھر گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.