
ڑ*فیملی پلاننگ پر عملدرآمد کرکے ہم آبادی کو کنٹرول کرسکتے ہیں ، ظفر بلیدی
ہفتہ 30 اگست 2025 19:30
(جاری ہے)
تقریب سے ڈائریکٹرپلاننگ عبدالستار شاہوانی،ایف این ایف پی اے کے کوارڈی نیٹر ڈاکٹر سرمد، ڈائریکٹر امبرین مینگل، ڈائریکٹر ایڈمن جمعہ خان، ڈاکٹرحفیفا،لطیف،حبیبہ جمعہ،محمد ہاشم نے بھی خطاب کیا۔
ظفر بلیدی نے کہا کہ محکمہ سماجی بہبود عوام اور خاص کر خواتین کو فیملی پلاننگ سے متعلق آگاہی و شعور کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لارہا ہے اور خواتین فیملی ورکرز گھر گھر جاکر خواتین کو فیملی پلاننگ کے بارے میں آگاہی دے رہی ہیں جس کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نئی بھرتی ہونے والی فیملی پلاننگ و رکرز کیلئے مختلف تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا جارہا ہے تاکہ انہیں فیملی پلاننگ کے بارے میں زیادہ سے زیادہ معلومات حاصل ہوسکیں۔انہوں نے کہا کہ دیہاتوں میں فیملی پلاننگ اور خواتین کی صحت اور صفائی،خوراک کا بھی خیال رکھنا ہوگاکیونکہ ایک صحت ماں ہی ایک صحت مند بچے کو جنم دے سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں بڑھتی ہوئی آبادی کے باعث بہت سے مسائل جنم لے رہے ہیں ہمیں فیملی پلاننگ پرعملدرآمدکرکے بڑھتی ہوئی آبادی کو کنٹرول کرنا ہوگا۔ ڈاکٹر حفیفا نے کہا کہ بچے کی پیدائش میں دو سال کا وقفہ ضروری ہے اگر کسی بچی کی 18سال سے پہلے شادی ہوجاتی ہے تو وہ کم از کم بچے کی پیدائش نہ کرے۔انہوں نے کہا کہ ماں کو چاہئے کہ وہ اپنے بچے کو ہر صورت کم سے کم 6ماہ تک اپنا دودھ پلاناچاہئے اور بچے کو دودھ پلانے کا عمل ہر دو گھنٹے بعد کرناچاہئے۔انہوں نے کہا کہ بچے کو ماں کا دودھ اس لئے بھی پلانا ضروری ہے جس سے خواتین چھاتی کے کینسر سے محفوظ رہتی ہیں۔مزید قومی خبریں
-
سعودی عرب، اسکول جاتے ہوئے گاڑی کو خوفناک حادثہ؛ 4 خواتین اساتذہ ڈرائیور سمیت جاں بحق
-
قائمہ کمیٹی : گلگت بلستان کے وزیر کا جنگلات کی کٹائی میں ملوث ہونے کا انکشاف
-
مظفرگڑھ،سیلاب متاثرین امدادی سامان کیلئے لڑ پڑے، سارا امدادی سامان لے گئے
-
مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا نے صوبائی اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی کی قرارداد جمع کرادی
-
خیبرپختونخوا میں چائے کی پیداوار کو تجارتی بنیادوں پر فروغ کیلئے اہم اجلاس
-
خیبرپختونخوا کی تاریخ میں پہلی بار خاتون ایس ایس پی تعینات
-
ہمارے احتجاج کے باعث قاضی فائز کو ایکسٹینشن نہ ملی، 4 اکتوبر کے احتجاج سے عمران خان کا دیا ٹارگٹ حاصل کیا، علی امین
-
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے پارکوں میں تفریحی سرگرمیوں پر جماعت اسلامی کا دوہرا معیار بے نقاب کردیا
-
صحت کے شعبے میں ہماری کامیابیوں کو موجودہ حکومت نے الٹ دیا ،یاسمین راشد کاوائٹ پیپر
-
سیلاب متاثرین کے لیے ریلیف آپریشن مزید تیز کیا جائے گا، بلال یاسین
-
رانامشہوداحمدخان سے ڈائریکٹرجنرل آئی سی وائی ایف کی ملاقات، نوجوانوں کی ترقی اور انہیں بااختیاربنانے کیلئے غیرمعمولی مواقع فراہم کرنے کے عزم پر زور
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا جمہوریت کے عالمی دن پر خصوصی پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.