
پاک فوج کا سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن جاری، سینکڑوں افراد اور مال مویشیوں محفوظ مقامات پر منتقل
پیر 1 ستمبر 2025 13:23

(جاری ہے)
پیر کو جاری تفصیلات کے مطابق اٹاری، ہیڈ سلیمانکی، رینالہ خورد، جندراکہ، اوکاڑہ اور ساہیوال میں پاک فوج اور سول انتظامیہ کا ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن جاری ہے، سیلابی پانی کے باعث متعدد علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع ہو چکا ہے، پاک فوج نے کشتیوں کے ذریعے متاثرین کو ریسکیو کیا۔
پاک فوج اور سول انتظامیہ نے متاثرین سیلاب کے لیے امدادی کیمپس قائم کر دیے ہیں اور متاثرین کو کپڑے، ادویات اور راشن کی فراہمی جاری ہے۔ فوج نے سیلاب متاثرین کے لیے فری میڈیکل کیمپس بھی قائم کر دیے ہیں،اس کے علاوہ بزرگ شہریوں ، خواتین اور بچوں سمیت درجنوں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔ متاثرین نے پاک فوج کے کردار کو سراہا ہے۔\932
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں سیلاب، 26 جون تا 30 اگست 829 اموات 1116 افراد زخمی ہوئے. اقوام متحدہ کی رپورٹ
-
سیلاب پنجاب کے دریاﺅں میں آیا، یہ پانی کالا باغ نہیں لے جایا جاسکتا. مراد شاہ
-
وزیر اعلی خیبرپختونخوا کی سیلاب متاثرین کو معاوضوں کی ادائیگی، بحالی کا عمل تیز کرنے کی ہدایت
-
اسپیکر قومی اسمبلی نے 3 لاکھ 75 ہزار ارب روپے کی متنازع آڈٹ رپورٹ واپس بھجوادی
-
پاکستان چینی سرمایہ کاروں کے ساتھ اپنی شراکت داری کو بے حد اہمیت دیتا ہے.اورنگزیب رمدے
-
پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی، ایس سی او کانفرنس میں جعفر ایکسپریس اور خضدار حملوں کی مذمت
-
پاکستان ہمسایوں سے مستحکم تعلقات چاہتا، دہشت گردی امن کیلئے خطرہ ہے. شہبازشریف
-
سیلاب متاثرہ علاقوں میں 48گرڈ اور437 متاثرہ فیڈرز میں سے169مکمل
-
صدر مملکت آصف علی زرداری کا افغانستان میں زلزلہ کے متاثرین سے دلی تعزیت کا اظہار
-
سندھ میں سیلاب کا ممکنہ خطرہ،صوبائی حکومت کا ارین اینڈ فلڈ ایمرجنسی مانیٹرنگ سیل متحرک
-
ملک کے نامور اداکار انور علی انتقال کرگئے
-
پاک فوج کے ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر حادثے میں 2 میجر بھی شہید ہوئے، آئی ایس پی آر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.