
اسپیکر قومی اسمبلی نے 3 لاکھ 75 ہزار ارب روپے کی متنازع آڈٹ رپورٹ واپس بھجوادی
رپورٹس وزارت پارلیمانی امور کے ذریعے بھیجے بغیر براہِ راست قومی اسمبلی سیکرٹریٹ پہنچانے پر سخت ناراضگی کا اظہار
میاں محمد ندیم
پیر 1 ستمبر 2025
16:23

(جاری ہے)
اسپیکر قومی اسمبلی نے اس بات پر سخت ناراضی ظاہر کی کہ رپورٹس وزارت پارلیمانی امور کے ذریعے بھیجے بغیر براہِ راست قومی اسمبلی سیکرٹریٹ پہنچا دی گئیں تاکہ ایوان میں پیش ہوں رپورٹ کے مطابق اے جی پی نے جواب میں قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو خط لکھا کہ آئین کے مطابق یہ ایوان کی ذمہ داری ہے کہ رپورٹ پارلیمنٹ میں پیش کرے. یہ آڈٹ رپورٹ پہلے ہی شدید تنازع کا شکار ہے کیونکہ اس میں بے ضابطگیوں کا حجم 3 لاکھ 75 ہزار ارب روپے بتایا گیا ہے، یہ رقم وفاقی بجٹ سے 27 گنا زیادہ اور پاکستان کی مجموعی جی ڈی پی سے ساڑھے 3 گنا زیادہ ہے رپورٹ کے مطابق سابق آڈیٹر جنرل جاوید جہانگیر نے اس رقم کو غیر معمولی قرار دیتے ہوئے نظرثانی کا مطالبہ کیا اور کہا کہ ضروری ہے کہ ان غیر معمولی اعدادوشمار کی دوبارہ جانچ کی جائے.
مزید اہم خبریں
-
متنازعہ وی لاگ بنانے پر رضی دادا پی ٹی وی سے تاحکم ثانی معطل
-
وزیرِاعظم محمد شہبازشریف کا سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے والد کے انتقال پر اظہارافسوس
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے چیف آف سٹاف بحرین ڈیفنس فورسز لیفٹیننٹ جنرل تھیاب بن صقر عبداللہ النعیمی کی ملاقات
-
وزیرریلوے محمد حنیف عباسی نے سوئی گیس کے سب ریجنل آفس، راولپنڈی کا باقاعدہ افتتاح کرک دیا
-
وزیرِاعظم کا چین میں تاریخی خطاب چینی سوشل میڈیا پر وائرل، ویڈیوزلاکھوں بار دیکھی گئیں
-
وزیردفاع سے چیف آف اسٹاف بحرین ڈیفنس فورسز کی ملاقات ،دوطرفہ تعاون بڑھانے کی راہیں تلاش کرنے پرتوجہ مرکوز کی گئی
-
کسی معجزے کے تحت کالا باغ ڈیم بن گیا تو بھی سیلاب آئیں گے، پیپلز پارٹی
-
متاثرہ علاقوں میں ریلیف کیمپوں اور طبی سہولتوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، خواجہ سلمان رفیق
-
وزیراعظم کی صدر پیوٹن سے ملاقات؛ تجارت و مختلف شعبوں میں تعاون کی خواہش ظاہر کردی
-
کراچی: ٹرین کی زد میں کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی چائنیزقونصل خانے آمد ، شجرکاری مہم میں شرکت اوریادگاری تختی کی رونمائی
-
مشکل وقت میں اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے عوام کیلئے آسانیاں پیدا کر رہے ہیں‘ خواجہ سلمان رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.