
پاکستان میں سیلاب، 26 جون تا 30 اگست 829 اموات 1116 افراد زخمی ہوئے. اقوام متحدہ کی رپورٹ
8975 گھروں کو نقصان پہنچا، اور 6138 مویشی ہلاک ہوئے، سیلاب سے 655 کلومیٹر سڑکوں، اور 238 پلوں کو نقصان پہنچا. عالمی ادارے کی پاکستان میں سیلاب سے متعلق ابتدائی رپورٹ تیار
میاں محمد ندیم
پیر 1 ستمبر 2025
16:28

(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق 26 جون تا 30 اگست سیلاب سے 829 اموات ہوئیں، اور 1116 افراد زخمی ہوئے، اس دوران سیلاب سے 8975 گھروں کو نقصان پہنچا اور 6138 مویشی ہلاک ہوئے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 26 جون تا 30 اگست سیلاب سے 655 کلومیٹر سڑکوں اور 238 پلوں کو نقصان پہنچا، خیبرپختونخوا میں 432، آزاد کشمیر میں 201 کلو میٹر شاہرات کو نقصان پہنچا، گلگت بلتستان میں 17.6، بلوچستان میں 3.6 کلو میٹر شاہرات کو سیلاب سے نقصان پہنچا، آزاد کشمیر 94، جی بی 87، کے پی 52، اسلام آباد 3 پلوں کو نقصان ہوا. سیلاب سے خیبرپختونخوا میں 5406 مویشی، آزادکشمیر میں 237 مویشی، سندھ میں 231، پنجاب میں 121، جی بی میں 67، بلوچستان میں 22 مویشی ہلاک ہوئے سیلاب سے کے پی میں 4659 گھروں، آزادکشمیر میں 2010 مکانات، گلگت بلستان میں 1253، بلوچستان 671، پنجاب میں 226، سندھ میں سیلاب سے 91، اور اسلام آباد میں 65 مکانات کو نقصانات پہنچا. رپورٹ کے مطابق کے پی میں سیلاب سے 479 اموات ہوئیں، اور 350 زخمی ہوئے، اسلام آباد میں سیلاب سے 8 اموات، 3 شہری زخمی، پنجاب میں 191 اموات، 599 زخمی، سندھ میں 57 اموات، 78 زخمی، بلوچستان میں 24 اموات، 5 زخمی، جی بی میں 41 اموات، 52 زخمی اور آزاد کشمیر میں سیلاب سے 29 اموات، 28 زخمی ہوئے.

مزید اہم خبریں
-
ہماری تیاری نہیں تھی، سیلاب کیلئے پلان مکمل نہیں کیا
-
سیلاب کی وجہ سے غربت کے اعدادوشمار خطرناک ہو نے جارہے ہیں
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا سیلابی ریلوں میں گھرے9 لاکھ سے زائد متاثرین کو بروقت ریسکیو کرنےکا دعویٰ
-
چیئرمین سینیٹ کا ملتان میں قائم مختلف فلڈ ریلیف کیمپس کا دورہ،متاثرین کو بلا تفریق سہولیات دیں گے ، سید یوسف رضا گیلانی
-
پاکستان میں ڈیمز بننے چاہییں لیکن اس کے لئے اتفاق رائے ضروری ہے
-
ساہیوال، اوورسیز پاکستانی کی بیوی سے گینگ ریپ،جیٹھ ،بھتیجے سمیت چار کے خلاف مقدمہ دو گرفتار
-
پنجاب حکومت سیلاب متاثرین کے شانہ بشانہ کھڑی، سوشل میڈیا پر پروپیگنڈے سے گریز کیا جائے‘ عظمیٰ بخاری
-
ْپی ڈی ایم اے پنجاب نے دریائے راوی ،ستلج اور چناب میں سیلاب سے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی
-
پاکستان نے 2022ء کے بعد بے مثال معاشی چیلنجز پر قابو پایا ہے، گورنر سٹیٹ بینک
-
وزیر اعظم نے دریا کے کنارے سے تمام غیر منظم تعمیرات کو ہٹانے کے سخت احکامات جاری کیے ہیں، وفاقی وزیر مصدق ملک
-
صرف 2 ماہ میں پاکستان کا تجارتی خسارہ ہوشربا 6 ارب ڈالرز سے تجاوز کر گیا
-
کالا باغ ڈیم پر وزیر اعلی خیبرپختونخوا کے جذبات خوش آئند ہیں ، عبدالعلیم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.