
سیلاب متاثرہ علاقوں میں 48گرڈ اور437 متاثرہ فیڈرز میں سے169مکمل
پشاور الیکٹرک کمپنی کے 85 فیڈرزمکمل اور6جزوی طور پربحال‘متاثرہ فیڈرز کی مکمل بحالی2ستمبرسے5ستمبرتک متوقع ہے.رپورٹ
میاں محمد ندیم
پیر 1 ستمبر 2025
16:11

(جاری ہے)
گوجرانوالہ الیکٹرک کمپنی کے 87 متاثرہ فیڈرزمیں سے80 مکمل،7 جزوی طورپربحال کردی گئیں لاہور،اوکاڑہ،شیخوپورہ،قصوراورننکانہ کے59متاثرہ فیڈرزمیں سے57جزوی طورپربحال ہوگئے، متاثرہ فیڈرز کی مکمل بحالی2ستمبرسے5ستمبرتک متوقع ہے،فیصل آباد الیکٹرک کےمتاثرہ فیڈرزمیں سے ایک مکمل ، 72 فیڈرعارضی طور پربحال کردیا گیا. پاور ڈویژن حکام کا کہنا ہے کہ ٹوبہ ٹیک سنگھ،فیصل آباد،چنیوٹ،جھنگ،سرگودھا، میانوالی کے26گرڈ، 73فیڈرزمتاثرہوئے،ملتان الیکٹرک کے زیر انتظام علاقوں میں114متاثرہ فیڈرز عارضی طورپربحال کیا گیا، پانی اترتے ہی متاثرہ فیڈرز کی مکمل بحالی کاکام فوری شروع ہو جائےگا، ٹرائبل الیکٹرک کا ایک فیڈر مکمل اور4 فیڈرعارضی طور پربحال ہوچکے،شمالی وزیرستان اور خیبر کے10فیڈرزمتاثرہوئے،ہزارہ الیکٹرک کے علاقے مانسہرہ کے 3 متاثرہ فیڈرمیں سے 2مکمل طورپربحال ہوگئے.

مزید اہم خبریں
-
علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز خان کی درخواست ضمانت منظور کر لی گئی
-
طوفانی بارشوں کا نیا الرٹ جاری
-
پاکستان کے قومی جانور ’مارخور‘ کے شکار کا 10 کروڑ روپے مالیت کا مہنگا ترین پرمٹ نیلام
-
کمالیہ میں ہیڈ سدھنائی پر مائی صفوراں بند کو بارودی مواد سے توڑ دیا گیا
-
صدرِزرداری کی کوئٹہ شاہوانی اسٹیڈیم کے قریب دھماکے کی مذمت
-
وزیراعظم کا چیئرمین این ڈی ایم اے کو فون، سیلابی صورتحال اور امدادی کارروائیوں پر بریفنگ لی
-
جعلی ویب سائٹس کے ذریعے تعلیمی اداروں کو سائبر حملوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہی: کیسپرسکی
-
خیبرپختونخوا اور پنجاب میں تباہی پھیلانے والا سیلابی ریلا سندھ میں داخل ہونے والا ہی: شرجیل میمن
-
کراچی میں 27 ہزار والدین نے اپنے بچوں کو پولیو ویکسین پلانے سے انکار کردیا، مصطفی کمال
-
وزیراعظم کا بیجنگ میں آنڑن ہسپتال کا دورہ، جدید ٹیکنالوجی اور بہترین خدمات کی فراہمی کو سراہا
-
بلاول بھٹو زرداری کی کوئٹہ میں بی این پی - ایم کی ریلی میں دھماکے کی مذمت
-
وزیرِ اعظم اور صدر کی کوئٹہ میں بی این پی کے جلسے میں دھماکے کی مذمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.