
آئی ٹی کی برآمدات اوسطاً ماہانہ 317 ملین ڈالر سے زائد رہیں
پیر 1 ستمبر 2025 18:02

(جاری ہے)
سٹیٹ بینک آف پاکستان نے بھی ایکسپورٹرز کے سپیشلائزڈ فارن کرنسی اکاؤنٹس کی حد 35 فیصد سے بڑھا کر 50 فیصد کردی ہے اور سٹیٹ بینک کی جانب سے متعارف کرائی گئی ایکویٹی انویسٹمنٹ ابراڈ سکیم نے آئی ٹی برآمدکنندگان کے اعتماد میں اضافہ کیا ہے۔
سکیم کے تحت آئی ٹی برآمدکنندگان اپنی برآمدی وصولیوں کا 50 فیصد بیرونِ ملک سرمایہ کاری کے لئے استعمال کر سکتے ہیں۔ پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن کے سروے کے مطابق ملکی 62 فیصد آئی ٹی کمپنیاں سپیشلائزڈ فارن کرنسی اکاؤنٹس کی حامل ہیں، ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان کی آئی ٹی انڈسٹری کی مسلسل ترقی پاکستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں استحکام
-
برائلرگوشت کی قیمت مسلسل 23 ویں روزمستحکم رہنے کا ریکارڈ
-
پشاورمیں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ‘ 80 کلو آٹے کی بوری 10 ہزار روپے تک پہنچ گئی
-
پاکستان میں گیس کے دریافت ذخائر میں 4.6 فیصد اضافہ
-
پٹرولیم مصنوعات کی ملکی فروخت میں جولائی کے دوران 6 فیصد ، اگست میں 7 فیصد اضافہ ریکارڈ
-
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ، نرخ بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
-
ایس آئی ایف سی کی حکمت عملی رنگ لانے لگی، پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں نمایاں اضافہ
-
آئی ٹی کی برآمدات اوسطاً ماہانہ 317 ملین ڈالر سے زائد رہیں
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 3,300 روپے اضافہ ریکارڈ
-
پہلی ششماہی سال 2025 بینک آف پنجاب کے آپریٹنگ منافع میں 278 فیصد اضافہ -
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج شریعہ کے مطابق ٹریڈنگ میکانزم کی بروقت ترقی کو یقینی بنائے ، ایس ای سی پی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.